05/08/2026
کیسا کوئی عجیب بندا نکلا یہ شفیق یار اتنے سال بعد سینچری آ رہی تھی نکل جاتے تم پہنچ سکتے تھے یار کیا ب۔چ اپنی سینچری ہو جو گئی تھی
اب دیکھو ٹیم بھی لموڑے لگ رہی پیچھے
لوگ اپنے ٹیم میٹس کی خوشی کے لئیے کیا کچھ نہیں کرتے 🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
کنگ یار آج اتنا اچھا موقع تھا 😭