Islahi Awaz

Islahi Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islahi Awaz, Video Creator, Malir Karachi, Karachi Manora.

امام ابن حجر ہیتمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیںدو فرشتے تمہارے ہونٹوں پر مامور ہیں کہ جو درود پاک پڑھتا ہے وہ اس کی حفاظت کرتے...
13/01/2026

امام ابن حجر ہیتمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں
دو فرشتے تمہارے ہونٹوں پر مامور ہیں کہ جو درود پاک پڑھتا ہے وہ اس کی حفاظت کرتے ہیں

07/12/2025

2377 Follower ہوچکےہیں
تمام محبت کرنے والوں کا شکریہ
اصلاحی آواز

29/11/2025

مجھ سے نہ پوچھ کرامت درود کی
خود پڑھ، پھر دیکھ طاقت درود کی
صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی مُحَمَّدﷺ

آدمی کو جب اللہ سے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے لیکن جب اللہ کے نام پر دینا ہوتو جیب میں سکے ڈھونڈتا ہے
29/11/2025

آدمی کو جب اللہ سے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے
لیکن جب اللہ کے نام پر دینا ہو
تو جیب میں سکے ڈھونڈتا ہے

15/05/2024

مدینہ شریف کا ادب ضروری ہے
مدینہ شریف جانے والے خوشنصیب ضرور سنیں اور شیئر کریں

14/05/2024

بے سہاروں کا سہارا بننا چاہیے

14/05/2024
11/05/2024

فنا کے بجائے بقاء پر توجہ دینا عقلمندی ہے

10/05/2024

رشتے کیوں ٹوٹ جاتے ہیں کیا وجہ ہے؟

07/05/2024

امام صاحب کی قدر کریں!

ویڈیو شیئر ضرور کریں بہت شکریہ
Islahi Awaz

خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا غلام مصطفیٰ جت نعیمی کو نائب ناظم تعلیم و تبلیغ مرکزی جماعت اہلسنت ضلع ملیر  منتخب ہونے پر...
06/12/2023

خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا غلام مصطفیٰ جت نعیمی کو نائب ناظم تعلیم و تبلیغ مرکزی جماعت اہلسنت ضلع ملیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب: اصلاحی آواز میڈیا ٹیم

22/09/2023

قرآن اور شانِ مصطفیٰ ﷺ
مختصر اور جامع گفتگو
Quran Aur Shan e Mustafaﷺ

Address

Malir Karachi
Karachi Manora

Telephone

+923462655120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islahi Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islahi Awaz:

Share

Category