28/07/2025
فیس بک کی جانب سے گوگل کو فریڈم بک کے خلاف ایک شکایت کی گئی جس میں ٹریڈ مارک بہانہ بناتے ہوئے کہا گیا کہ فریڈم بک کا نام اور لوگو تبدیل کرنے کا کہا گیا ہے ہماری جانب سے اپیل بھی کی گئی ہے جسے گوگل نے یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آپ فیس بک سے ڈائریکٹ رابطے کریں اور فیس بک کو کوئی اعتراض نہ ہو تو ہم آپ کی ایپلیکیشن فریڈم بک کو کہ پہلے اسٹور سے سسپینڈ کر دیا گیا ہے اسے دوبارہ بحال کر دینگے فلحال فریڈم بک کی ٹیم نے فیس بک سے دابطہ کیا ہے جس کا جواب اب تک موصول نہیں ہو امید کرینگے فریڈم بک کا نام اور لوگو پر فیس بک کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا ۔
اب آپ Freedombook کی ویب سائٹ پر جا کر آئی بنا سکتے ہیں اور استعمال کر سکتے ہیں ۔
www.freedombook.co