TMP News

TMP News انگھوٹھے کے نشان پر لائک ضرور کریں:ھمارے پیج اور گروپ ...
(1)

23/08/2026

کالیکی منڈی سیم نالہ کے قریب کھدائی کے باعث سڑک کا ایک کنارہ شدید متاثر ہو چکا ہے، جبکہ مٹی اور ملبہ سڑک پر پڑنے سے راستہ مزید تنگ ہو گیا ہے۔

23/08/2026

کوٹ اسحاق میں واقع چیمہ فلنگ اسٹیشن پر عظیم الشان سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

23/08/2026

گاؤں ادھوکی میں قبرستان کے رقبے پر مبینہ قبضے کا معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق پٹواری، قانونگو اور تحصیلدار کی رپورٹس میں بھی زمین کی ملکیت اور مبینہ قبضے سے متعلق اہم نکات

23/08/2026

تھانہ صدر حافظ آباد پولیس نے بھینس چوری کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے صرف تین گھنٹوں کے قلیل وقت میں مبینہ چور کو گرفتار کر کے چوری شدہ بھینس اور واردات میں استعمال ہونے والا لوڈر رکشہ برآمد کر لیا

21/08/2026

معروف سینئر صحافی اور روزنامہ صحافت پاکستان، ایکسپلور نیوز اور نوائے صحافت کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر عبدالرؤف عاقب نے سینئر صحافی ارشد چودھری آف میاں چنوں کے ہمراہ دورہ کیا۔

20/08/2026

حافظ آباد: اخلاص ناشتہ پوائنٹ کی برانچ نمبر 5 کا افتتاح، ذائقے کے سفر میں ایک اور سنگِ میل

20/08/2026

راجن پور کی قابلِ تقلید مثال، ملک بھر کے تعلیمی بورڈز بھی پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کریں

20/08/2026

حافظ آباد: ٹراما سنٹر کے قریب حادثہ، ریسکیو 1122 کی مبینہ تاخیر پر شہریوں کا احتجاج

20/08/2026

حافظ آباد پولیس میں محکمانہ احتساب، متعدد اہلکاروں کے خلاف کارروائی

19/08/2026

بیٹرے گاؤں میں صادق علی کے بیٹے بابر علی کو ملزم عمران نے کلہاڑے سے قتل کر کے جوار کی فصل میں چھپا دیا اور تین روز تک مسلسل جا کر لاش کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بناتا رہا

Address

Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TMP News:

Shortcuts

Share