04/01/2026
کبھی انسانی حقوق، کبھی دہشت گردی، کبھی منشیات، اور کبھی جمہوریت۔
لیکن سوال یہ ہے: ہدف ہمیشہ ایک جیسا کیوں ہوتا ہے؟
آج وینزویلا، کل کوئی اور…
اور جس دن یہ نظام آپ کی ضرورت ختم کرے، آپ بھی فہرست میں شامل ہو سکتے ہیں؟