مسٹر کھڑوس

مسٹر کھڑوس Poetry

11/04/2025
11/04/2025

سعودی عرب کے شہر "القصیم" میں واقع  کھجوروں کے ایک باغ  میں کم و بیش کھجور کے 2 لاکھ درخت ہیں اور یہ باغ راہِ اللہ میں و...
27/03/2025

سعودی عرب کے شہر "القصیم" میں واقع کھجوروں کے ایک باغ میں کم و بیش کھجور کے 2 لاکھ درخت ہیں اور یہ باغ راہِ اللہ میں وقف ہے..
اِس باغ میں 45 قِسم کی کھجوریں ہوتی ہے، یہاں کی سالانہ پیداوار 10 ہزار ٹن کھجور ہے..
یہ باغ روئے زمین میں پایا جانے والا سب سے بڑا وقف ہے..
اِس باغ کی آمدنی سے دُنیا کے مختلف ممالک میں مساجد کی تعمیر ، خیراتی کام اور حرمین شریفین میں افطاری کے
دسترخوان لگائے جاتے ہیں..
یہ باغ سعودی عرب کے امیر ترین شخص "سلیمان الراجحي" نے اللہ کی راہ میں وقف کِیا ہے..
سلیمان الراجحي نے غُربت میں آنکھ کھولی ، وہ اسکول میں پڑھ رہے تھے کہ ایک دن اسکول اِنتظامیہ نے تفریحی ٹُوور تشکیل دِیا اور ہر طالب علم سے ایک ایک ریال جمع کروانے کو کہا ، یہ گھر میں جاتے ہیں مگر والدین کے پاس ایک ریال تک نہیں ہوتا ، یہ بہت روتا ہے ، ٹُوور کے لِئے جانے کی تاریخ قریب آتی ہے ، اِدھر اِن کے سہ ماھی اِمتحانات کا رزلٹ آتا ہے ، یہ کلاس میں پوزیشن لیتے ہیں اور ایک فلسطینی اُستاد بطورِ اِنعام اِنہیں 1 ریال دیتا ہے..
یہ دوڑتے ہوئے تفریحی پروگرام کے مسئول کے پاس جاتے ھیں اور 1 ریال جمع کراتے ہیں..
وقت کو جیسے پر لگ جاتے ہیں ، یہ اپنی تعلیم مکمل کر کے جدہ شہر میں ایک کمرے کو بنک کا نام دے کر کام شروع کرتے ہیں ، مختصر عرصے میں الراجحي کے نام سے بنکوں کا ایک جال پورے سعودی عرب میں پھیل جاتا ہے..
سلیمان الراجحي اپنے اِس فلسطینی اُستاد کی تلاش میں نِکلتے ہیں ، اُستاد سے ملاقات ہوتی ہے ، وہ ریٹائرڈ ہو چُکے ہیں ، معاشی حالات ایسے کہ گھر کا چولہا جلانا مُشکل ہوا پڑا ھے ، راجحی اپنے فلسطینی اُستاد کو گاڑی میں بِٹھاتے ہیں اور اُن سے کہتے ہیں کہ میرے اُوپر آپ کا قرض ہے..
اُستاد آگے سے کہتا ہے کہ مجھ مسکین کا کِس پر قرض ہو سکتا ہے ، راجحی اپنے اُستاد کو یاد کراتے ہیں کہ سالوں پہلے آپ نے مجھے 1 ریال اِنعام دِیا تھا ، اُستاد مُسکراتا ہے کہ آپ اب وہ ایک ریال مجھے واپس کرنا چاہتے ہیں؟..
راجحی ایک بنگلے کے سامنے گاڑی کھڑی کرتا ہے جِس کے سامنے ایک بیش قیمت گاڑی بھی کھڑی ہے ، راجحی اپنے اُستاد سے کہتا ہے یہ بنگلہ اور گاڑی اب سے آپ کے ہیں ، مزید آپ کے تمام اخراجات ہمارے ذِمہ ہوں گے..
فلسطینی اُستاد کی آنکھوں میں آنسو آتے ہیں اور کہتا ہے کہ یہ عالی شان بنگلہ یہ مہنگی گاڑی یہ تو بہت زیادہ ہے..
اُستاد آگے سے کہتا ہے کہ مجھ مسکین کا کِس پر قرض ہو سکتا ہے ، راجحی اپنے اُستاد کو یاد کراتے ہیں کہ سالوں پہلے آپ نے مجھے 1 ریال اِنعام دِیا تھا ، اُستاد مُسکراتا ہے کہ آپ اب وہ ایک ریال مجھے واپس کرنا چاہتے ہیں؟..
راجحی ایک بنگلے کے سامنے گاڑی کھڑی کرتا ہے جِس کے سامنے ایک بیش قیمت گاڑی بھی کھڑی ہے ، راجحی اپنے اُستاد سے کہتا ہے یہ بنگلہ اور گاڑی اب سے آپ کے ہیں ، مزید آپ کے تمام اخراجات ہمارے ذِمہ ہوں گے..
فلسطینی اُستاد کی آنکھوں میں آنسو آتے ہیں اور کہتا ہے کہ یہ عالی شان بنگلہ یہ مہنگی گاڑی یہ تو بہت زیادہ ہے..
راجحی کہتا ہے اِس وقت آپ کی جو خوشی ہے اِس سے بڑھ کر میری خوشی کا عالم تھا جب آپ نے مجھے 1 ریال اِنعام دِیا تھا..
ایسے محسن شناس اِنسان کو اللہ ضائع نہیں کرتا..
سلیمان الراجحی نے 2010 میں اپنے بچوں ، بیگمات اور عزیز و اقارب کو بُلا کر اپنی دولت اُن سب میں تقسیم کر دی اور اپنے حِصے میں جو کچھ آیا وہ سب وقف کر دِیا..
اِس وقت سلیمان الراجحي کے وقف کی مالیت 60 ارب ریال سے زیادہ ہے..
یہ سعودی الوطنیہ کمپنی اور الراجحی بینک کے مالک ہیں، جنہوں نے کورونا وائرس کیلئے 170/ ملین ریال امداد کے طور پر دیا ہے، اور مکہ مکرمہ کے اندر دو ہوٹل وزارت صحت کے حوالے کردیا ہے۔
گنیز بک میں اب تک سب سے بڑے وقف کے طور پر یہ باغ ریکارڈ کے طور پر درج ہے۔۔
فوربس میگزین نے انہیں دنیا کے بیس عظیم فیاض لوگوں میں شمار کیا ہے۔ ان کی سوانح حیات پڑھنے کے لائق ہے۔ شاید سعودی عرب کا کوئی شہر ایسا نہیں ملے گا، جہاں الراجحی فیملی کی طرف سے مسجدیں نہ تعمیر کی گئی ہو، نیز دعوتی سینٹرز، مقراۃ قرانيۃ خیراتی جمعیت وغیرہ میں آپ کا بھر پور تعاون رہتا ہے۔ اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ اپنے ملازمین کو ماہ ختم ہونے سے پہلے ان کی اجرت دے دیتے ہیں جن ملازمین کی تعداد ۱۵۰,۰۰۰ ڈیڑہ لاکھ سے ذیادہ ہے
ٔده

16/11/2023

اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر
ایکسپریس نیوز کی اس بہن کو ہزاروں سلام کہ جو بیان میڈیا پر 57 اسلامی ممالک کے حکمران نہیں دے سکے اور جو آواز حق وہ بلند نہیں کرسکے ایک خاتون ہونے کے باوجود وہ آواز حق اس بہن نے بلند کی ہے۔✊🇵🇸

غور سے سنیں اس بہن کا درد بھرا ایک ایک لفظ کہ شاید غیرت آجائے 😭😭😭

فلسطین مجاہدین کا آج اسرائیل پر 5000 میزایل سے حملہ اور کافی سارے فوجی سرینڈر ہو گئے جس میں اسرائیل کا ایک کمانڈر بغیر پ...
07/10/2023

فلسطین مجاہدین کا آج اسرائیل پر 5000 میزایل سے حملہ اور کافی سارے فوجی سرینڈر ہو گئے جس میں اسرائیل کا ایک کمانڈر بغیر پتلون کے گرفتار
Today best photo

25/09/2023

09/07/2023

وہ احباب بھی آخر کار دامن چھڑانے کے ہر ممکنہ بہانے، جھوٹ، دجل وفریب کا سہارہ لیتے ہیں جن احباب کے ایک آواز پر جب آپ دُنیا کے کِسی دُوسرے شخص کے لیے دستیاب نہیں رہتے تھے خیر نیک پاکدامن اور معتبر جو ٹہرے ترجیحات ضرور بدلے ڈبل سٹینڈرڈ کا راستہ منافقت کا راستہ ہے'

سیکولرزم کا مکروہ اور بھیانک چہرہ سویڈن میں عین عید الاضحی کی نماز کے دوران مسلمانوں پر سرکاری سرپرستی میں حملہ اور توہی...
29/06/2023

سیکولرزم کا مکروہ اور بھیانک چہرہ سویڈن میں عین عید الاضحی کی نماز کے دوران مسلمانوں پر سرکاری سرپرستی میں حملہ اور توہین قران دنیا بھر کے سب مسلمانوں کے لیے باعث اذیت و تکلیف ہےیہ جنونی سیکولرازم کا بھیانک چہرہ ہے جسے عالمی سطح پر صیہونی لابی اپریٹ کرتی ہے جسے ہیٹ اسپیچ اور فریڈم آف اسپیچ کا فرق تک بھی معلوم نہیں امریکہ بلاں بلاں میں قربانی ہو رہی ہے دیکھوں مسلمانوں کے لئے دسترخوان سجا لئے ان سستے اور مکار پروپیگنڈو سے متاثرہ ہمارے ملک کے سیکولرز لبرلز پر آخ تھو ۔۔۔
شرعی نظام کے مقابلے میں انسان کے بنائے ہوئے گھٹیا ناقص نظام کو ترجیح دینے والے مسلمان جو مغرب کی انتہا پسند گھٹیا نظام کے نوحے گاتے ہیں انکے منہ پر تالے لگ جاتے ہیں ۔
ہمارے لئے دینی اقدار زیادہ اہم ہے دنیا وما فیہا کے ہر مادی سطح کی ترقیوں سے۔۔

Today's best photo                                                                Follow us
21/04/2023

Today's best photo

Follow us

Today's best photo
14/04/2023

Today's best photo

Address

Karachi
X22F+643BALOCHCOLONY,KARACHI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسٹر کھڑوس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share