Weather of Pakistan پاکستان کا موسم

  • Home
  • Weather of Pakistan پاکستان کا موسم

Weather of Pakistan پاکستان کا موسم We provide you best weather update of every city of Pakistan.
ہم آپ کو پاکستان کے ت?

مون سون ۲۰۲۵: کراچی شہر میں پری مون سون ہواؤں کے زیر اثر پیر اور منگل کو گرج چمک ⛈️کے ساتھ چند ایک مقامات پر بارش🌧️ کے ا...
14/06/2025

مون سون ۲۰۲۵:
کراچی شہر میں پری مون سون ہواؤں کے زیر اثر پیر اور منگل کو گرج چمک ⛈️کے ساتھ چند ایک مقامات پر بارش🌧️ کے امکانات موجود۔ چونکہ یہ سلسلہ باقاعدہ کراچی کو متاثر نہیں کرے گا اس لیے شہر میں بارش کا انحصار شہر کے قریب بادلوں کی تشکیل اور ان کی سمت پر ہوگا۔ تاہم اس دوران شہر میں بارشوں کے لیے ماحول سازگار ہونگے۔
یاد رہے شہر میں آخری باقاعدہ بارش ستمبر ۲۰۲۴ میں ہوئی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کراچی شہر میں رحمت کی بارش فرمائیں۔
آمین

16/05/2025
کراچی شہر کے اوپر آج دوپہر گرج چمک کے کمزور بادل بنے کے امکانات موجود۔ جبکہ ان سے بارش کے خاص بارشوں کے امکانات موجود نہ...
19/03/2025

کراچی شہر کے اوپر آج دوپہر گرج چمک کے کمزور بادل بنے کے امکانات موجود۔ جبکہ ان سے بارش کے خاص بارشوں کے امکانات موجود نہیں تاہم ایک دو مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بونداباندی کے امکانات موجود۔

ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں ہوئی جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی دیک...
16/03/2025

ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں ہوئی جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی دیکھی گئی۔ جبکہ ملک کے جنوبی اور ساحلی علاقوں میں خشک گرمی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سمندر میں بنے والے ایک کے بعد ایک ہوا کا زیادہ دباؤ ہیں جو کہ سمندری ہواؤں میں رکاوٹ کا سبب بن رہے اور خشک ہوائیں ان علاقوں میں داخل ہو رہئی۔
کراچی سمیت ملک بھر میں دن کے درجہِ حرارت معمول سے زیادہ رکارڈ کیے جا رہے ہیں جو اگلے دس روز تک برقرار رہیں گے،دس روز کے بعد درجہِ حرارت میں مزید بڑھنے کے امکانات موجود۔ جبکہ اس دوران ساحلی علاقوں میں بارشوں کے کوئی امکانات موجود نہیں۔

کراچی شہر میں کل سال کا اب تک کا گرم ترین دن ہوگا کل درجہِ حرارت ۴۰ ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کے امکانات موجود جبکہ ہوا م...
08/03/2025

کراچی شہر میں کل سال کا اب تک کا گرم ترین دن ہوگا کل درجہِ حرارت ۴۰ ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کے امکانات موجود جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم ہوگا۔ کل گرمی کی لہر سندھ کے دیگر علاقوں تک رسائی حاصل کر لے گی۔

⚠️ Alert!کراچی شہر میں کل سے گرمی کی شدت میں واضع اضافہ ہوگا۔خلیجی ریاستوں کے قریب بنے والا ہوا کا کم دباؤ جو کہ سندھ کی...
06/03/2025

⚠️ Alert!
کراچی شہر میں کل سے گرمی کی شدت میں واضع اضافہ ہوگا۔
خلیجی ریاستوں کے قریب بنے والا ہوا کا کم دباؤ جو کہ سندھ کی ساحلی پٹی کی طرف گامزن ہے جس کے سبب سمندری ہوائیں سندھ کی ساحلی پٹی سے دور رہئے گی جبکہ گرم اور خشک ہوا کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں چلے گی جس کے نتیجے میں سندھ کے ساحلی علاقوں میں درجہِ حرارت میں واضع ہوگا۔
اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہِ حرارت ۳۷ سے ۳۹ ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کے امکانات موجود۔

⬛چونکہ ان دنوں رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ چل رہے ہیں تو اس دوران گرمی شدت سے بچنے کے لیے افتار اور سحری کے اوقات ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کریں گرم اور تیل، گوشت، انڈے جیسی گرم چیزوں سے گریز کریں۔

اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے روزے اور عبادت قبول فرمائے اور رحمت والی بارش نازل فرمائے آمین ۔

اپنے مسلمان بھائیوں کی معلومات کے لیے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرد اور تیز ہواؤں کا راج لاہور شہر میں زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار ۴۵ کلومیٹر تک ...
05/03/2025

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرد اور تیز ہواؤں کا راج لاہور شہر میں زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار ۴۵ کلومیٹر تک ریکارڈ کی گئی۔

کراچی شہر میں سردی کی مکمل چھٹی شہر میں کل سے درجہِ حرارت اور آج رات سے نمی کا تناسب بڑھنے کے امکانات موجود۔ جبکہ جمعرات...
05/03/2025

کراچی شہر میں سردی کی مکمل چھٹی شہر میں کل سے درجہِ حرارت اور آج رات سے نمی کا تناسب بڑھنے کے امکانات موجود۔ جبکہ جمعرات سے اس سال کی پہلی گرمی کی لہر اثر انداز ہوگی جس کے سبب شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہِ حرارت ۳۸ سے ۳۹ تک بڑھنے کے امکانات موجود۔
شہر میں بارشوں کے امکانات موجود نہیں۔

03/03/2025

Latest Updates on Upcoming Cold Wave in Pakistan ... Specially Karachi and Adjoining areas are really going to witness a Cold Wave ?!?!______________________...

23/12/2024

تازہ ترین: اکثر والدین شکایت کرتے ہیں کہ کراچی میں سردیاں زیادہ تر بچوں کی موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آتی ہیں، لیکن ان کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ موجودہ موسمی پیٹرن کے مطابق اس سال موسم سرما کی تعطیلات کے دوران بھی کراچی میں سردی اچھی خاصی رہے گی۔ 🥶

03/12/2024

موسم سرما کی آمد:
ملک کے بیشتر علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ مختلف علاقوں میں بارشوں، ژالا باری اور بالائی علاقوں میں برفباری برسانے کے بعد رخصت ہو چکہ ہے، جبکہ اس سلسلے کے زیر اثر کراچی شہر کے چند شمالی علاقوں میں معمولی بارش ریکارڈ کی گئی۔
ملک بھر میں اگلے دس روز بارشوں کے کوئی امکانات موجود نہیں تاہم اس دوران سردی کی ایک مضبوط لہر اثرانداز ہونے کے امکانات موجود۔ اس دوران کراچی شہر میں بھی سردی کی شدت میں زبردست اضافہ دیکھا جائے گا شہر میں بروز 4 دسمبر کی رات سے سرد ہوائوں میں اضافہ ہوگا جو کہ 9 سے 10 دسمبر کے دوران انتہائی خشک اور سرد ہو جائے گی 9، سے 13 دسمبر کے دوران شہر کا درجے حرارت °7 سے °9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے امکانات موجود۔ جبکہ گلے 4 سے 5 روز شہر کا درجے حرارت °18 سے °15 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کی امید۔
چونکہ ہوا خشک اور گردآلود ہونگی جس کے سبب ہوا کا معیار غیر صحت مند رہئے گا۔ گھر سے نکلتے وقت ماسک کے استعمال اور کھانے پینے کی اشیاء میں گرم چیزیں زیادہ استعمال کرنے سے موسم کی سختی اور بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔

موسم سرما کی آمد:ملک کے بیشتر علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ مختلف علاقوں میں بارشوں، ژالا باری اور بالائی علاقوں میں ب...
03/12/2024

موسم سرما کی آمد:
ملک کے بیشتر علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ مختلف علاقوں میں بارشوں، ژالا باری اور بالائی علاقوں میں برفباری برسانے کے بعد رخصت ہو چکہ ہے، جبکہ اس سلسلے کے زیر اثر کراچی شہر کے چند شمالی علاقوں میں معمولی بارش ریکارڈ کی گئی۔
ملک بھر میں اگلے دس روز بارشوں کے کوئی امکانات موجود نہیں تاہم اس دوران سردی کی ایک مضبوط لہر اثرانداز ہونے کے امکانات موجود۔ اس دوران کراچی شہر میں بھی سردی کی شدت میں زبردست اضافہ دیکھا جائے گا شہر میں بروز 4 دسمبر کی رات سے سرد ہوائوں میں اضافہ ہوگا جو کہ 9 سے 10 دسمبر کے دوران انتہائی خشک اور سرد ہو جائے گی 9، سے 13 دسمبر کے دوران شہر کا درجے حرارت °7 سے °9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے امکانات موجود۔ جبکہ گلے 4 سے 5 روز شہر کا درجے حرارت °18 سے °15 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کی امید۔
چونکہ ہوا خشک اور گردآلود ہونگی جس کے سبب ہوا کا معیار غیر صحت مند رہئے گا۔ گھر سے نکلتے وقت ماسک کے استعمال اور کھانے پینے کی اشیاء میں گرم چیزیں زیادہ استعمال کرنے سے موسم کی سختی اور بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather of Pakistan پاکستان کا موسم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weather of Pakistan پاکستان کا موسم:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share