Jandal Nashriyat

  • Home
  • Jandal Nashriyat

Jandal Nashriyat You can get any kind of speeches and Hamd o Naat and Tilawat e Quraan Paak from this page. so you must like and follow my page. thanks allot

and
Don't forget to subscribe my YouTube channel and shear my page.

03 دسمبر 2024ء بمطابق 30 جمادی الاؤلیٰ 1446ھ
02/12/2024

03 دسمبر 2024ء بمطابق 30 جمادی الاؤلیٰ 1446ھ

02 دسمبر 2024ء بمطابق 29 جمادی الاؤلیٰ 1446ھ
01/12/2024

02 دسمبر 2024ء بمطابق 29 جمادی الاؤلیٰ 1446ھ

27/11/2024
25/11/2024

24/07/2024

#ویسےنہیں #کہتےکہ #بیٹیاں #رحمت #ہوتی #ہیں

19/04/2024

30 روپے کا استعمال کیسے کیا جائے؟🤔

2 انڈے لو انہیں 21 دن انکیوبیٹر میں رکھو ان میں سے بچے نکلیں گے انہیں 3 مہینے پالنا وہ 12 انڈے دیں گے ان میں سے 6 جوڑے چوزے نکلیں گے انہیں 3 مہینے پالنا وہ سب 12 ،12 انڈے دیں گے😇😇

تب تک تمہارے پاس جو پہلے جوڑے نے بہت سے انڈے دئیے ہوں گے انہیں بیچ کر کلہاڑا لینا جنگل میں جا کے لکڑیاں کاٹ کر بازار میں بیچنا، پھر لکڑیوں اور انڈوں سے جو پیسے ہوں گے🤗🤗

ان سے بھینس خریدنا 1 سال بعد وہ 1 بچہ دے گی تب تک ڈیڑھ سال گزر چکا ہو گا اور تمہاری مرغیوں کی تعداد، پہلے 3مہینے میں 2 مرغیوں سے 12 ہوگی ، دوسرے 3 مہینے میں 14 مرغیوں سے 168 ہو جائیں گی، 😋😋

تیسرے 3 مہینے میں 2016 ہو جاۓ گی، چوتھے 3 مہینے میں 24192 ہو جائے گی، پانچویں 3 مہینے میں 290192 ہو جائے گی ، اگر کوئی بیماری یا کوئی بھی وجہ سے 90،000 مرغیاں مر بھی جائیں🤥🤥

تو ان میں سے 1 لاکھ بیچ کر 3 بھینسیں لے لینا اور باقی 1 لاکھ مرغیوں کی افزائش نسل در نسل ہر تین مہینے بعد 12 گُنا بڑھتی جاۓ گی ۔پھر پانچ سال بعد تمہارے پاس اتنی رقم ہو گی کہ تم 10 دھاگے کی فیکٹریاں خرید سکو ، 🤓🤓

پھر اگلے پانچ سال میں جو مرغیوں اور بھینسوں سے منافع ہوگا ان سے 2 کپڑے کے کارخانے بنا لینا اور جو دھاگے کی فیکٹریوں سے منافع ہوگا اس سے 30 دکانیں خرید لینا ،🙈🙈

اگلے پانچ سال بعد جو دھاگے کی فیکٹریوں سے منافع ہوگا اس سے 12 جرابوں کی فیکٹریاں کھول لینا اور جو مرغیوں سے منافع ہوگا اس سے کھاد کی 10 فیکٹریاں کھول لینا اور جو دکانوں سے منافع ہوگا اس سے 15 اینٹیں بنانے والے بھٹے کھول لینا ،😌😌

اور پھر 15 سال تک ان سب چیزوں کے منافع کی رقم بچا کر رکھنا اور اپنا ایک الگ ملک خرید لینا اور وہاں کا بادشاہ بن کر وزیر مجھے رکھ لینا کیوں کے مشورہ تو میں نے دیا ہے نہ بہت مہربانی ہوگی آپکی۔🤪🤪😂🤣

18/04/2024

ایک دینی ارادہ کو دو ایسے ٹیچرز کی ضرورت ہےجو Primary تک اسکول پڑھا سکتے ہوں
شائقین حضرات رابطہ کرسکتے ہیں
ایڈریس مردان محلہ گلشن غازی بلاک بی بلدیہ ٹاؤن کرچی
یہ پوسٹ 30 اپریل 2024 تک کارآمد ہے
قرب و جوار والے احباب کو ترجیح دی جائے گی..

عالم اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
10/04/2024

عالم اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

غریب ہم ہیں غریبوں کی بھی خوشی ہو جائے نظر حضور ادھر بھی کبھی کبھی ہو جائے غرور بھی جو کروں میں تو عاجزی ہو جائے خودی می...
23/03/2024

غریب ہم ہیں غریبوں کی بھی خوشی ہو جائے
نظر حضور ادھر بھی کبھی کبھی ہو جائے
غرور بھی جو کروں میں تو عاجزی ہو جائے
خودی میں لطف وہ آئے کہ بے خودی ہو جائے
غم فراق کی سختی وصال سے بدلے
جو موت آئے مجھے میری زندگی ہو جائے
مری شراب کی کیا قدر تجھ کو اے واعظ
جسے میں پی کے دعا دوں وہ جنتی ہو جائے
میں اس نگاہ کے صدقے یہ ہو اثر جس میں
کہ دل میں درد بھی اٹھے تو گدگدی ہو جائے
ستم بھی ہو تو ستم میں وہ لطف پنہاں ہو
کہ نالہ آ کے مرے ہونٹھ پر ہنسی ہو جائے
نہ پوچھو بادہ گساران بزم وارثؔ کی
یہ دیکھ لیں سوئے واعظ تو وہ ولی ہو جائے
ہٹا رہا ہوں شب و روز اس لیے خود کو
فنا کے راز سے مجھ کو بھی آگہی ہو جائے
تری نگاہ کرم سے عجب نہیں وارث
ریاضؔ سا سگ دنیا بھی آدمی ہو جائ

22/03/2024

تاریخ کا ایسا واقعہ جو دل چیرتا ہے۔
حضرت ابوذر غفاری نے حضرت بلال سے کہا "اے کالی ماں کے بیٹے تو بھی مجھے ٹوکتا ہے"
یہ بات بلال کا سینہ چیر گئی اور یہ بات سن کر حضرت بلال رونے لگے ..
اور کہا "میں یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتاؤں گا"
اور پھر رحمۃ للعالمین نے جب یہ سنا تو آپکے چہرہ انور کا رنگ بدل گیا اور فرمایا
"اے ابوذر تو نے بلال کو ماں کے رنگ کا طعنہ دے کر اسکی تحقیر کی ہے تیرے اندر ابھی تک جاہلیت موجود ہے"
آپ (ص) کی زبان مبارک سے یہ سن کر ابوذر کی ہچکی بندھ گئی اور عرض کیا "یارسول اللہ میرے لیے بخشش کی دعا کیجیے" اور پھر روتے ہوئے بلال کے گھر کی جانب دوڑ لگادی
بلال کے پاس پہنچ کر اپنا چہرہ زمین پر رکھ دیا اور روتے جاتے تھے اور کہتے جاتے تھے
"اللہ کی قسم میں اپنا چہرہ اس وقت تک زمین سے نہیں اٹھاؤں گا جب تک بلال کا پاؤں اس چہرے پر نہیں پڑتا
اے بلال آپ عزت والے ہیں اور ابوذر ذلیل ہے"
اور پھر بلال نے پاس آکر ابوذر کا چہرہ چوم لیا اور کہا میں ایسے چہرے پر پاؤں نہیں رکھ سکتا جو رب کریم کے سامنے جھکتا ہو اور پھر دونوں بغل گیر ہو کر دیر تک روتے رہے ۔
کبھی غور کیا آج ہماری کیا کیفیت ہے؟
ھم کتنی دفعہ دوسروں کی تذلیل کرتے ہیں ؟
کبھی فرقہ و سیاسی گروہ کی بنیاد پر ، کبھی رنگ ونسل کی بنیاد پر ، کبھی برادری اور قومیت کی بنیاد پر کبھی علاقائی بنیاد پر کبھی مالی حالت کی بنیاد پر کبھی علم کی بنیاد پر اور کبھی عمل کی بنیاد پر کہ جیسے ہم نے ہی تقویٰ کا سرٹیفکیٹ لے رکھا ہے
اور پھر زندگی میں کم ہی وقت ملتا ہے کہ ہم اس پر معذرت کریں اور اعتراف کریں کہ ہم نے زیادتی کی تھی

اللہ پاک ہم سب کو اپنے اندر کی "میں" ختم کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین،

(کاپی)

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jandal Nashriyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jandal Nashriyat:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share