Crime story

Crime story Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Crime story, Digital creator, karachi, Karachi.

18/07/2025

وہ صرف ایڈونچر پر نکلا تھا…
مگر قدرت نے اس کے لیے موت کا کھیل تیار کر رکھا تھا…
127 گھنٹے، درد اور اندھیرے میں لپٹے ہوئے…
اور آخر میں… ایک فیصلہ،پھر… جو ہوا، وہ دنیا کے لیے ایک مثال بن گیا۔






































































































15/07/2025

یہ انسان ایک غار میں الٹا پھنسا رہا… پورے 27 گھنٹے تک سانس اور موت کی جنگ!
دنیا کی سب سے خطرناک ریسکیو مہم، جس کا انجام سب کو ہلا کر رکھ دیتا ہے
ہر رسی، ہر کوشش، ہر ماہر — سب بے بس ہو گئے





































































































13/07/2025

شادی کی شرط دونوں پیغمبروں کا قتل بخت نسر بادشاہ کا عبرتناک واقعہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قویٰ خان ضرورت مند گھرانوں کی بچیوں ک...
30/06/2025

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قویٰ خان ضرورت مند گھرانوں کی بچیوں کے رشتے ڈھونڈ کر شادیاں کرواتے تھے۔

افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مرحوم اداکار قویٰ خان کے سماجی کاموں کے بارے میں بھی بات کی۔

اُنہوں نے بتایا کہ اگر کسی کا کبھی ملتان جانا ہو تو وہاں پر قویٰ خان فاؤنڈیشن موجود ہے جو نوجوان لڑکیوں کی شادیاں کروانے میں مدد کرتی ہے۔

اداکار نے بتایا کہ یہ فاؤنڈیشن لڑکیوں کی شادیوں کی مکمل ذمہ داری نبھاتی ہے یعنی پہلے لڑکیوں کے لیے اچھے رشتے ڈھونڈے جاتے ہیں اور پھر ان کے لیے مکمل جہیز تیار کروایا جاتا ہے یہی نہیں بلکہ فاؤنڈیشن شادی کے بعد بھی بچیوں سے رابطے میں رہتی ہے۔

اُنہوں نے بتایا کہ قویٰ خان صاحب انتقال کر گئے ہیں لیکن ان کے جانے کے بعد اس فاؤنڈیشن کے پاس اب بھی اتنے فنڈز موجود ہیں کہ یہ کئی سالوں تک اپنا کام جاری رکھ سکتی ہے

*ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ2000 روپے**غلط جگہ پارکنگ پر جرمانہ 2000 روپے**ممنوعہ جگہ کی طرف گاڑی کے داخلے پر جرمانہ 500 رو...
30/06/2025

*ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانہ2000 روپے*
*غلط جگہ پارکنگ پر جرمانہ 2000 روپے*
*ممنوعہ جگہ کی طرف گاڑی کے داخلے پر جرمانہ 500 روپے*
*بائیک پر تین افراد بٹھانے پرجرمانہ 2000 روپے*
*پلاسٹک کے ہیلمٹ پہننے پر جرمانہ 5000 روپے*
*ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر جرمانہ 1000 روپے*
*ون وے پر جرمانہ 2000 روپے*
*بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر جرمانہ 2000 روپے*

~*اب دوسرا پہلو دیکھیئے*
*سڑک پر بے شمار گڑھے کھڈے ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*گلیوں میں سیوریج کاپانی ، بارش کا پانی زمہ دار کوئی نہیں*
*مین ہولز کے ڈھکن نہیں روزانہ ایکسیڈینٹ زمہ دار کوئی نہیں *
*سرکاری ہسپتالوں میں دوایاں نہیں زمہ دار کوئی نہیں*
*ناکارہ سگنل لائٹس ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک کی کھدائی کے بعد اسکی مرمت نہیں ہوتی ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک پر سیاسی فلیکسز اور بینرز لگوائے جاتے ہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*فٹ پاتھ پر بےشمار تجاوزات ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑک پر ابلتی کچرا کنڈیاں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
*سڑکوں پررات کے اوقات میں روشنی کا کوئی انتظام نہیں ۔ کوئی ذمہ دار نہیں*
ایسا لگتا ہے کہ عوام صرف مجرم ہیں اور جرمانے ادا کرنے کے لیے اس دنیا میں آئے ہیں
انتظامیہ اور حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں ۔
ان پر کوئی قواعد و ضوابط لاگو نہیں ۔
وہ مسائل کے حل کے لیے کبھی ذمہ دار نہیں ۔
کیا انہیں موردِ الزام نہیں ٹھہرانا چاہیئے؟
*شہری فرائض ادا کریں*
*شہری تکلیف کا سامنا کریں*
*شہری ٹیکس ادا کریں*
*شہری حکومت کا خزانہ بھریں*
اور حکومت ہمارے ٹیکسوں سے عیاشیاں کرے
*حالات تبدیل ہونے چاہئیں*
یہ سب ممکن ہوگا عوام میں بیداری پیدا کرنے سے ۔
اس پیغام کو پھیلائیں ۔
شعور پیدا کریں ۔

Follow Please ❤️
28/06/2025

Follow Please ❤️

24/06/2025

ایک شخص جس نے تنہا ایران کے تخت کو ہلا کر رکھ دیا… وہ خمینی تھا۔

جسے لوگ صرف مولوی سمجھتے تھے، وہ ایک انقلابی نظریے کا زندہ عکس تھا۔

جب عوام کی چیخیں بے اثر ہو گئیں، خمینی کی آواز امید بن کر گونجی۔

یہ صرف ایک انقلاب نہیں تھا… یہ مظلوموں کی صدیوں پرانی پکار کا جواب تھا۔



































































































26/03/2024

Kite Door King In Faisalabaad Ashif Shafiq || Patang Door Incident || فیصل آباد پتنگ واقعہ

01/03/2024

JUNAID JAMSHED Life Journey || biography || Life Story Of Junaid Jamshed

25/02/2024

Nazia Hassan Life Journey Complete Biography || Naziya Hasan Ki Jawani Main Mout Kesy Hoi

16/11/2023

Qandeel Baloch Case Murder Mystery Details Story || قندیل بلوچ قتل کیس

Address

Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime story posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crime story:

Share