Sawal Tou Hoga

Sawal Tou Hoga Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sawal Tou Hoga, Media/News Company, Karachi.

جرنل ساحر شمشاد مرزا کو کینیڈا کی شہریت لے کر اپنے بچوں کا مستقبل مضبوط کرنے اور ہمارے بچوں کا مستقبل واڑنے  پر مبارکباد...
25/07/2025

جرنل ساحر شمشاد مرزا کو کینیڈا کی شہریت لے کر اپنے بچوں کا مستقبل مضبوط کرنے اور ہمارے بچوں کا مستقبل واڑنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں .

اخر کیوں کوئی فوجی ریٹائرڈ یا جج ریٹائرڈ یا کوئی سیاستدان ریٹائرڈ اس ملک میں نہیں رہ سکتا .

اس پوسٹ کے مطابق اپ اپنے خیالات کا اظہار کریں کمنٹ میں

سورہ  النساء "فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"ترجمہ:"پس تم ا...
20/07/2025

سورہ النساء

"فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"

ترجمہ:
"پس تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔"

آج خدا کی زمین پر دو لوگوں کو اپنی مرضی اور پسند سے شادی کرنے کے جر-م میں ق ت ل کردیا گیا۔

انسانیت کا ثبوت صرف بہنوں کے پاس ہیں کہ اُنہوں نے آج
تک غیرت کے نام پر بھائیوں کو قتل نہیں کیا🥺💔

10/07/2025

Humaira Asghar: Murd*red or Left Alone? | Shocking Details Revealed

"Landlord se bhi rent ka tanaza tha aur family ne bhi body lene se inkaar dia"

How Did Actress and Model Humaira Asghar Die? Many were shocked by the discovery of Humaira Asghar’s body found under mysterious circumstances in her rented apartment in Karachi. Reports suggest that she had been dead for several weeks before being found.

Sawaltv Pakistan speaks to eyewitnesses, police officials, and ambulance service personnel, who share exclusive details about the suspicious death that took social media by storm.

| | | |

یہ سفید داڑھی ٹوپی والے بابا جی فقیر گل صاحب ہیں، آج صوابی کی عدالت میں بابا جی نے فائرنگ کر کے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو ق...
08/10/2022

یہ سفید داڑھی ٹوپی والے بابا جی فقیر گل صاحب ہیں، آج صوابی کی عدالت میں بابا جی نے فائرنگ کر کے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو قتل کر دیا.
فقیر گل قتل نہ کرتا تو اور کیا کرتا؟ پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کیا. فقیر گل پچھلے پانچ سال سے تھانے کچہریوں عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے. شدید سردی اور سخت دھوپ میں ذلیل و خوار ہو رہا ہے اور عدالتی نظام میں انصاف کی امید اگلے دس سال تک نہیں.. ہر مہینے پیشی کی تاریخ ملتی ہے اور ہر مہینے قاتل فقیر گل کا مذاق اڑاتے جاتے ہیں.
آج فقیر گل نے دونوں قاتلوں کو عدالت میں گولی مار کر قانون انصاف کا مذاق اڑا دیا..
سپریم کورٹ سے لے کر نیچے بیٹھے تمام ججوں کو فقیر گل کا یہ تھپڑ اپنے منہ پر محسوس کرنا چاہیے، اگر تھوڑی سی غیرت بچی ہو.
فقیر گل نے جو کیا عین پاکستانی قانون و ائین کے اندر کیا کیونکہ جب عدالتیں اور قانون اپ کو تحفظ و انصاف نا دے سکے تو یہ آپ کا حق ھے کہ اپ اپنے لئے انصاف اور اپنا حق چھین سکے۔
یااللہ پاکستان کی حفاظت فرما، سب کی عزتیں محفوظ فرما
#

26/08/2022
بولتے جو چند ہیںسب یہ شرپسند ہیںان کی کھینچ لے زباںان کا گھونٹ دے گلا
22/08/2022

بولتے جو چند ہیں
سب یہ شرپسند ہیں
ان کی کھینچ لے زباں
ان کا گھونٹ دے گلا

22/08/2022

We are with ik❤ we are pakistani✌

آج ہمارے ان چینی مہمانوں نے کراچی یونیورسٹی بم دھماکے میں اپنی جانیں قربان کی 😓یہ اساتذہ اپنا ملک چھوڑ کر ہمارے بچوں کو ...
27/04/2022

آج ہمارے ان چینی مہمانوں نے کراچی یونیورسٹی بم دھماکے میں اپنی جانیں قربان کی 😓
یہ اساتذہ اپنا ملک چھوڑ کر ہمارے بچوں کو پڑھانے کے لئے آئے تھے
‏پاکستان میں اب تک متعدد چینی باشندے بھارتی دہشت گردی کا شکار ہو چکے ہیں اور ابھی تک ان مہمانوں کی حفاظت بارے لاپرواہی خوفناک ہے۔ ابھی تک یہ لوگ بم پروف گاڑیوں کی بجائے عام ویگنوں میں سفر کر رہے ہیں
"ہم آپ کی یہ قربانی کبھی بھولے گے نہیں۔۔۔۔
آپ یہ قربانی پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرے گی ان شاء اللہ 🇵🇰❤️🇨🇳

💔😥

‏کراچی تیار ہو جاو.... خان آ رہا ہے..... اتوار 17 اپریل مزار قائد.... انشاءاللہ پاکستان دیکھے گا کراچی اپنے لیڈر عمران خ...
11/04/2022

‏کراچی تیار ہو جاو.... خان آ رہا ہے..... اتوار 17 اپریل مزار قائد.... انشاءاللہ پاکستان دیکھے گا کراچی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ایک خوددار خودمختار پاکستان کے لئے کھڑا ہے.

‏یہ شخص اتنا طاقتور ہے کہ اس کو ہرانے کے لیے 11 سیاسی جماعتیں اور دو طاقتور ادارے امریکہ نے خرید ڈالے لیکن اس شخص جس کا ...
09/04/2022

‏یہ شخص اتنا طاقتور ہے کہ اس کو ہرانے کے لیے 11 سیاسی جماعتیں اور دو طاقتور ادارے امریکہ نے خرید ڈالے لیکن اس شخص جس کا نام عمران خان ہے. ہار نہیں مانی کیونکہ یہ شخص کہتا ہے
"ایاک نعبد و ایاک نستعین"
🇧🇫🇵🇰✌❤

Today The historic public rally of ruling PTI govt. has kicked off at Parade Ground Islamabad on Prime Minister (PM) Imr...
27/03/2022

Today The historic public rally of ruling PTI govt. has kicked off at Parade Ground Islamabad on Prime Minister (PM) Imran Khan’s call.

کوئی کرسی مضبوط نہیں ہوتی آج ہم ہیں کل کوئ اور ہوگاہمیشہ رہنے والی ذات صرف  اللہ کی ہے۔وزیر اعظم عمران خان♥️
02/07/2020

کوئی کرسی مضبوط نہیں ہوتی آج ہم ہیں کل کوئ اور ہوگا
ہمیشہ رہنے والی ذات صرف اللہ کی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان♥️

Address

Karachi
73600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sawal Tou Hoga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share