Karachi Updated News

Karachi Updated News World Information and News

15/08/2025

گلگت : ہنزہ میں سیلاب، زمینی رابطہ منقطع۔۔

10/08/2025

کراچی
راشد منہاس روڈ یا موت کی وادی؟پھر وہی حادثہ ___ پھر وہی ہلاکتیں .راشد منہاس روڈ پر ٹریفک حادثہ تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹا، بیٹی کو کچل دیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار بچے موقع پر ہی جاں بحق جبکہ بچوں کا والد شدید زخمی۔
دو معصوم ہلاکتوں کے بعد مشتعل عوام ہمیشہ کی طرح ڈمپرز نذر آتش کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکے۔
ڈمپر ڈرائیورز کو عوام نے پکڑ لیا، 7 ڈمپر نذر آتش

JOBS NEWSMinistry of Defence Jobs ⚔️ 🇵🇰✅ Total Seats: 567✅ Apply From All Pakistan ✅ Only Apply : www.recruitments.com✅ ...
10/08/2025

JOBS NEWS
Ministry of Defence Jobs ⚔️ 🇵🇰

✅ Total Seats: 567

✅ Apply From All Pakistan

✅ Only Apply : www.recruitments.com

✅ Last Date : 31 August 2025

میزان بینک میں پورے پاکستان کیلیے زبردست نوکریاں بہترین تنخواہوں کیساتھ یہ ایک سنہری موقع ہیں تعلیمی قابلیت بیچلر ڈگری م...
09/08/2025

میزان بینک میں پورے پاکستان کیلیے زبردست نوکریاں بہترین تنخواہوں کیساتھ یہ ایک سنہری موقع ہیں
تعلیمی قابلیت بیچلر ڈگری
مرد خواتین دونوں اہل آخری تاریخ 15 اگست 2025 ا
Banker.az JobsAlert.pk

سندھ حکومت نے پنشنروں پر بم گرا دیا۔ سندھ حکومت نے 31 جولائی 2025 کے بعد ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے خالص پنش...
09/08/2025

سندھ حکومت نے پنشنروں پر بم گرا دیا۔
سندھ حکومت نے 31 جولائی 2025 کے بعد ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے خالص پنشن پر 63.5 فیصد الاؤنس کو کم کر کے 15 فیصد کر دیا ہے جس سے 47.5 فیصد تک کمی ہو جائے گی، جو کہ انتہائی ظالمانہ فیصلہ ہے۔ نئے پنشنرز کو پنشن میں کافی نقصان ہو گا۔
فرض کریں کہ جس کی بنیادی تنخواہ 1 اگست 2025 کو 150,000 ہے، تو پہلے اصول کے مطابق، انہیں بنیادی تنخواہ × 63.5% (95,000) ماہانہ پنشن ملنی تھی۔
لیکن اب نئے اصول کے تحت اسے 15% (22,000) ماہانہ پنشن ملے گی

09/08/2025

😄جب آپ رشوت لیتے ہیں، تو آپ 'نہیں' کہنے کی طاقت کھو دیتے ہیں!
゚viralシ ゚viralシfypシ゚

 #برکنگ نیوز آج پانچ دن ھوگے احمر لودھی مسنگ ھے کراچی کا بیٹا کیا لاوارث ھےاحمر لودھی کی بیوی شہید ھوگی سندھ کا بیٹا یاس...
09/08/2025

#برکنگ نیوز
آج پانچ دن ھوگے احمر لودھی مسنگ ھے کراچی کا بیٹا کیا لاوارث ھےاحمر لودھی کی بیوی شہید ھوگی سندھ کا بیٹا یاسر لودھی اپنے بیٹے کی تلاش میں ریسکیو آپریشن اور تیز کیا جاے حکومت جدید مشینری کا استعمال کرے کراچی کا بیٹا احمر لودھی تاحال لاپتہ ھےپاک آرمی سے اپیل ھے کہ سندھ کے بیٹے اور احمر لودھی کے والد یاسر لودھی کی مد کی جاے اور فوجی ریسکیو آپریشن شروع کیا جاے انکی مدد کی جاے اب پورا پاکستان پاک آرمی سے امید لگا کا ھے کہ پورے پاکستان کے بیٹے احمر لودھی کو پاک آرمی ھی ریسکیو کرسکتی ھے۔اہل پاکستان کی اپیل
゚viralシ KarachiPropertyestate Wala Sindh Government Sindh Culture, Government of Sindh

09/08/2025

موٹروے پولیس اہلکار کا ایک نوجوان پر تشدد یہاں جس کی لاٹھی اسکی بھینس والا قانون ہے بھئی میاں عمران ارشد نے
رنگے ہاتھوں پکڑ لیاا

゚viralシfypシ゚

09/08/2025

#کراچی میں شہریوں کو لوٹنے کی وارداتیں تھم نہ سکیں
ملیر ماڈل کالونی میں شہری کو گھر کی دہلیز پر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

08/08/2025

#امریکہ: بالٹی مور ہاربر پر ایک بچے نے خود کو ریلنگ میں پھنسا ہوا پایا، لیکن BCFD کے ریسکیو 1 کے تیز ردعمل کی بدولت اسے بغیر کسی چوٹ کے بحفاظت نکال لیا گیا۔ ریسکیو ٹیم نے پوری ریسکیو کے دوران بچے کی حفاظت کو یقینی بنانے
کے لیے احتیاط اور تیزی سے کام کیا۔

08/08/2025

😥 لاہور فیروزوالہ کے علاقہ رسول پارک شاہدرہ میں بارش کے پانی میں چھپا کھلا مین ہول شہری کو موٹر سائیکل سمیت نگل گیا۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری موٹر سائیکل سمیت مین ہول میں گر گیا۔ مین ہول اس قدر کھلا تھا کہ مکمل موٹرسائیکل اور شخص اس میں چلا گیا۔اہلِ علاقہ نے فوری مدد کر کے شہری کو بچا لیا، تاہم موٹر سائیکل غائب ہو گئی۔ واقعہ نے انتظامیہ کی نااہلی بے نقاب کر دی۔ شہریوں نے حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔👆🏻

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Updated News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share