SindhEdge News

SindhEdge News SindhEdge News Covering Sindh’s key issues and breaking news from across Pakistan, based on truth and responsible journalism. Current Affairs | Breaking News

08/09/2026

2019 میں وزیراعظم عمران خان کا اچانک پولیس اسٹیشن کا دورہ، جہاں وہ سیدھا حوالات میں قیدیوں کے پاس پہنچ گئے۔

"ایسا پولیس اسٹیشن چاہتا ہوں جہاں لوگ خوف نہیں، تحفظ محسوس کریں۔"

05/09/2026

لاڙڪاڻو: وزيراعليٰ خيبرپختونخوا جو قافلو لاهوري محلي مان گذرندي، عوام جي وڏي رش نظر اچي رهي آهي. پاڻ ڏسي وٺو منظر!

وڊيو پسند اچي ته شيئر ضرور ڪيو.

03/09/2026

کراچی میں آج ہڑتال، شہر کے مختلف علاقوں میں حالات متاثر

کراچی میں آج ہڑتال کے باعث مختلف علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں متاثر، سڑکوں پر ٹریفک اور معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہونے کی اطلاعات۔

01/09/2026

نالہ لئی — راولپنڈی 🌧️⚠️

راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، جبکہ نالے کا پانی شہر کے اندرونی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

22/08/2026

یہ ہے ہمارے سندھ کا نظام اور ہمارے کچھ لوگوں کا رویہ!

ایک صاحب بڑے ہسپتال میں آ کر سرِعام سگریٹ نوشی کر رہے تھے۔ جب انہیں انتہائی ادب سے کہا گیا کہ براہِ کرم سگریٹ باہر جا کر پیئیں، تو موصوف گالم گلوچ پر اتر آئے اور بات لڑائی جھگڑے تک پہنچا دی۔

سوال یہ ہے کہ کیا یہ بدماشی نہیں؟ ہسپتال جیسے مقام پر دوسروں کے حق اور ماحول کا خیال رکھنا ہر شخص کی ذمہ داری ہے۔ اختلاف ہو بھی جائے تو گالی گلوچ اور لڑائی پر اتر آنا کسی صورت مناسب نہیں۔

21/08/2026

ڈاکٹر عظمیٰ خان کا دعویٰ: عمران خان کی حالت تشویشناک، جیل میں مبینہ ذہنی اذیت اور غیر انسانی سلوک کی شکایت

ڈاکٹر عظمیٰ خان کے مطابق عمران خان نے جیل میں شدید ذہنی اذیت اور مبینہ غیر انسانی سلوک کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں ان کی آواز سننے والا کوئی نہیں۔

مجھے شفا انٹرنیشنل پہنچایا گیا ، آگے اور پیچھے پولیس کی گاڑیاں تھیں ، تین گھنٹے اندر انتظار کرتے رہے ، عمران خان کے بارے...
21/08/2026

مجھے شفا انٹرنیشنل پہنچایا گیا ، آگے اور پیچھے پولیس کی گاڑیاں تھیں ، تین گھنٹے اندر انتظار کرتے رہے ، عمران خان کے بارے بتایا کہ وہ کچھ دیر تک پہنچیں گے ؛ ساڈھے چار کے پاس بتایا یا کہ وہ نہیں آئیں گے آپ بھی واپس چلیں تو ہم اڈیالہ واپس گئے : ڈاکٹر فیصل

بانیٔ پی ٹی آئی واپس اڈیالہ جیل منتقلبانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق...
21/08/2026

بانیٔ پی ٹی آئی واپس اڈیالہ جیل منتقل

بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق انہیں شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا ہے۔

🚨 بریکنگ نیوزسپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کو جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔مزید تفصیلات کے ...
18/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز

سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کو جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔

دوکاندار کو بھاری اسلحے بارود سمیت  گرفتار کر لیا گیا افسوس صد افسوسجشن آزادی کے موقعے پر پنجاب میں عمران خان کی شرٹ بیچ...
07/08/2026

دوکاندار کو بھاری اسلحے بارود سمیت گرفتار کر لیا گیا افسوس صد افسوس
جشن آزادی کے موقعے پر پنجاب میں عمران خان کی شرٹ بیچنے والے کو گرفتار کر کے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

Address

Karachi
75000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SindhEdge News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share