Usama Jee

Usama Jee Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usama Jee, Digital creator, Karachi.

18/04/2026
25/03/2026

پشتو نعت
10 million Views

23/01/2026

18 سال سے کم عمر شادی کے حوالے سے قانون سازی پر ہم نے ایوان میں کہا تھا کہ اس بل کو پہلے اسلامی نظریاتی کاونسل میں بھیجا جائے جو شرعی رہنمائی کا قانونی ادارہ ہے،لیکن ہماری بات نہیں مانی گئی۔
اس کے بعد ایوان کے فلور پر وزیر خارجہ صاحب نے میری گفتگو کا جواب دیا اور میری ان سے فون پر بھی بات ہوئی مگر مزید کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ ایسے قوانین کے پیچھے لکھا ہوتا ہے کہ یہ UN,FATF اور IMF جیسے بیرونی اداروں کے مطالبے پر قانون سازی کی گئی ہے،ہم نے اپنے آئین کا حلف لیا ہے، اقوام متحدہ کا حلف تو نہیں لیا،پھر کیوں اس طرح قرآن و سنت کے خلاف قوانین بنائے جارہے ؟
آپ کی قانون سازی سے مسلح گروہوں کو تقویت مل رہی ہے،ہماری طویل جدوجھد اور صلاحیتوں کا ضیاع ہے،پوری مذھبی حلقہ کی نمائندگی آئین اور قانون کے ساتھ کھڑی ہے اور اسکی یہ سزا دی جارہی ہے؟
ہم یہ کسی طور پر قبول نہیں کرسکتے،ہم ایسی قانون سازی کو نہیں مانتے اور عوامی سطح پر اسکی بھرپور خلاف ورزی کریں گے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب 🏁 JUI

نیو الوارث کوئٹہ کلاتھ اُسامہ بادیزئ
10/11/2025

نیو الوارث کوئٹہ کلاتھ
اُسامہ بادیزئ

10/11/2025

نیو الوارث کوئٹہ کلاتھ ہاؤس

24/10/2025

مولانا فضل الرحمٰن مولانا اسد مولانا مفتی محمود 🥲😞

03/10/2025

ٹرمپ تہ ڈالی
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ Usamajee fallow plz me
#نعتونه #پشتو

21/09/2025

محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

Follow me Usama jee

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Jee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share