09/03/2026
معزرتیں قبول کرنی چاہیے
پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو
جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو،
تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو .
جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو
کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ
یقین توڑنے والے مجرموں کی کوئی معافی نہیں ہوتی نہ ہی ہونی چاہیے۔۔