Ahsan Mughal

Ahsan Mughal please sport me

30/07/2026
30/07/2026

میں نہیں جانتا یہ کشمیر کہاں سے ہیں، مگر جس محبت اور احترام سے انہوں نے ہمارے شہدا کو سلامی پیش کی، ڈھیر سارا شکریہ❤️


28/07/2026

🚨🚨 سرساوا کا جو بھی کوئی سن رہا ہے یا ان تک کیسے بھی پیغام پہنچا دیں..

جہاں تک آواز جاتی ہے اگلی مسجد والے اعلان کریں، سینسہ تک راستے بند کرواؤ بہت زیادہ فوج آ رہی ہے ہیوی مشنری اور ہیوی گنوں کے ساتھ آ رہی ہے..

انکو ركو یہ کوٹلی پہنچ گئے تو کھوئیرٹہ میں بلیک آؤٹ کر کے وہاں عوام پر حملہ کریں گے، جنگل کاٹ کر راستے بند کریں

28/07/2026
28/07/2026

میرپور حالات کشیدہ🚨

فورسز کی نہتے عوام پر شدید فائرنگ اور شیلنگ
*|Kashmir Waly*

28/07/2026

میرپور فورسز کی نہتے عوام پر شدید فائرنگ اور شیلنگ۔🥲
Al Jazeera English
BBC News

28/07/2026

🚨⚡فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر چاندنی چوک میں سٹیٹ فائرنگ کی جا رہی ہے۔ متیالمیرہ دھرنے کی پرامن شرکاء پر دو گھنٹے سے لگاتار فورسز کی جانب سے فائرنگ کی جا رہی ہے اگر کوئی شخص سفید جھنڈا لے کر اگے جا رہا ہے اس پر بھی سٹیٹ فائر کیا جا رہا ہے وہ اگر شہید لوگوں کے جنازے اٹھانے کے لیے کوئی اگے بڑھ رہا ہے تو اسے بھی شہید کیا جاتا ہے اور جنازے تک اٹھانے نہیں دیے جاتے۔
Al Jazeera Channel - قناة الجزيرة
BBC URDU

28/07/2026

🚨🚨 اہم اطلاع
پاڑاٹ کے مقام پر فورسز کی جانب سے شدید شیلنگ و فائرنگ کی اطلاعات ہیں
عوامی مزاحمت جاری ہے-
یہ گولیاں ہمارے راستے کی رکاوٹ نہ پہلے تھیں نہ اب ہیں- ہم آگے بڑھیں گے

ہماری آنکھوں کا ایک معیار ہے یہ ہر کسی پر نہیں اٹھتیں۔۔۔❤️‍🩹🥀🩷
13/03/2025

ہماری آنکھوں کا ایک معیار ہے
یہ ہر کسی پر نہیں اٹھتیں۔۔۔❤️‍🩹🥀

🩷

Address

Mirpur
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Mughal:

Shortcuts

Share