Karnama News

Karnama News karnama news send to people know truth. follow the Karnama news on Youtube. Chief Executive .. Tariq Arain

29/06/2024
12/03/2024

سوئی گیس غائب ہو گئی تلاش کریں
کورنگی انڈسٹریل ایریا مہران ٹاؤن سیکٹر 6 ایچ میں گیس غائب

ٹرانسفر پوسٹنگ DSP اسلم جویا  کو 1 بار  DSP  کورنگی تعینات کر دیا گیا
23/02/2024

ٹرانسفر پوسٹنگ DSP اسلم جویا کو 1 بار DSP کورنگی تعینات کر دیا گیا

فاروق اعوان بھائی پی ایس 95 سے کامیاب مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو
09/02/2024

فاروق اعوان بھائی پی ایس 95 سے کامیاب
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ**انٹرنیشنل پریس کلب کے مرکزی نائب صدر اور پروان نیوز کے رپورٹر اور انٹرنیشنل...
04/02/2024

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*انٹرنیشنل پریس کلب کے مرکزی نائب صدر اور پروان نیوز کے رپورٹر اور انٹرنیشنل نیٹ ورک نیوز ایجنسی کے سینیر رپورٹر عبدالجبار کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے جس کانماز جنازہ کل بروز پیر نزد ناصر کالونی پولیس چوکی کے ساتھ جامع مسجد غوثیہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست ہے*

ریجنل اخبارات اور علاقاٸی صحافیوں کو پلاٹوں کی لسٹ میں شامل کیا جاٸے،جی ایم جٹ صدر APRNS       ہمارے ساتھ ہر دور میں نا ...
23/01/2024

ریجنل اخبارات اور علاقاٸی صحافیوں کو پلاٹوں کی لسٹ میں شامل کیا جاٸے،جی ایم جٹ صدر APRNS
ہمارے ساتھ ہر دور میں نا انصافی ہوٸی جو اب بھی جاری ہے،مرکزی کابینہ ،آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS

اسلام آباد ( پریس ریلیز )ریجنل اخبارات، علاقاٸی صحافیوں کو پلاٹوں کی لسٹ میں شامل کیا جاٸے ،ان خیالات کا اظہار آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS رجسٹرڈ کے بانی و منتخب صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے مرکزی کابینہ اور کور کمیٹی سے طویل مشاورت کے بعد پالیسی بیان جاری کرتے ہوٸے کیا انہوں نے کہا کہ آسان قسطوں پر لاہور میں صحافیوں اور فوٹو گرافرز کو پلاٹ کی فراہمی کا اعلان خوش آٸند اقدام ہے لیکن پلاٹوں کے حصول کی شراٸط نامناسب اور قابل افسوس ہے جو علاقاٸی اخبارات اور علاقاٸی صحافیوں کی توہین کے مترادف ہے جس کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہیں ، آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS رجسٹرڈ اس کی شدید مزمت کرتی ہے ہمارا سوال ہے کہ لاہور ،اسلام آباد اور چند بڑے شہروں تک مراعات کی تقسیم نا انصافی ہے اس اقدام کو تسلیم نہیں کرتے اور بھر پور احتجاج کرتے ہیں
[email protected]
شعبہ نشرو اشاعت

روزنامہ کارنامہ نیوز پیپر کراچی  اور انٹرنیشنل نیٹ ورک نیوز ایجنسی کو نمائندگان کی ضرورت ہے فوری رابطہ کریں
22/01/2024

روزنامہ کارنامہ نیوز پیپر کراچی اور انٹرنیشنل نیٹ ورک نیوز ایجنسی کو نمائندگان کی ضرورت ہے فوری رابطہ کریں

Address

Sector 6/h
Karachi
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karnama News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karnama News:

Share