Journal of Archaeology Karachi Pakistan

Journal of Archaeology Karachi Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Journal of Archaeology Karachi Pakistan, Media/News Company, D/2 ٫ Regency Heights Gulshan e Iqbal, Karachi.

23/08/2026
یا اللہ توبہ ہمیں معاف فرما دے ۔امین : حلیم شرر کراچی پاکستان ۔
23/08/2026

یا اللہ توبہ ہمیں معاف فرما دے ۔امین : حلیم شرر کراچی پاکستان ۔

یہ اس شخص کی بہنیں روتے ہوئے پریس کانفرنس کررہی ہیں،
جس نے امریکا میں بیٹھ کر ایک سیاسی جلسہ کرتے ہوئے,

منہ پر ہاتھ پھیر کر کہا تھا کے سب سے پہلے تو میں جاکر اسکا اے سی اتاروں گا،
یہ اس شخص کی بہنیں رو رہی ہیں کے ہمارے بھائی پر ظلم ہورہا ہے، جس شاہد خاقان عباسی، رانا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق و دیگر لیگی قائدین کی جیلوں میں تذلیل کراتے ہوئے باقاعدہ ویڈیوز منگوا کر دیکھتا تھا،

یہ اس عمران احمد خان نیازی کی بہنیں آج رو رہی ہیں، جس نے نواز شریف کی بیماری کا مزاق اڑایا،

یہ اس عمران خان نیازی کی بہنیں ہیں، جس نے جلسوں میں نواز شریف کی وہ تصویر جب وہ اپنی شریک حیات کی وفات پر افسردہ تھے چلوا کر انکا مزاق اڑایا کرتا تھا،

یہ اس عمران خان نیازی کی بہنیں ہیں، جس نے 3 دفعہ کے سابق وزیراعظم کی اپنی دم توڑتی بیوی سے فون پر بات نہ ہونے دی تھی،

یہ اس عمران خان نیازی کی بہنیں ہیں، جس نے سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنیوں میں بدل دیا،

یہ اس عمران خان نیازی کی بہنیں اب گلی گلی روتے پھر رہی ہیں، جس نے سیاسی مخالفت میں مخالفین پر کالک پھینکے، گولی مارنے، بیماروں کے وارڈز میں گھس کر انکی ویڈیوز بناکر اس پر میمز اور تمسخر اڑانے کو اپنی باقاعدہ پالیسی بنایا،

جی ہی اسی عمران نیازی کی بہنیں ہیں، جس نے سیاسی مخالفین نہیں بلکہ انکے خاندانوں کی بھی کردار کشی، انکا تمسخر اڑانے، انکی تذلیل کرنے کے لیے باقاعدہ پارٹی و حکومتی فںڈز سے ایک بریگیڈ بنا رکھی تھی،

آج مکافات عمل کی چکی چل رہی ہے، اچھا تھا یا برا لیکن ایک شخص پاکستان کے وزیراعظم کی کرسی پر رہا تو ہمیں افسوس ضرور ہے،

لیکن ہم بھولے نہیں کے یہ کیسا فاشسٹ شخص ہے،

اور یہ جو بوڑھی ڈرامے باز عورتیں رو کر دکھا رہی ہیں، ہم ان سے بھی واقف ہیں، کے بغض ریاست میں انہیں پاکستان پر نریندر مودی زیادہ عزیز ہے، پاک بھارت جنگ کے دوران جو یہ عورتیں بیان دیتی رہیں ہم بھولے نہیں،

اور عمران خان نیازی پر کوئی ظلم، زیادتی، یا اسکی طبی حالت اچھی نہیں، ہم اس سب پر تب یقین کریں گے،

جب وہ بھی بیگم کلثوم نواز کی طرح "مر" کر دکھائیگا،

ہاں یہ وعدہ ہے، کے عمران خان نیازی واقعی مر گیا تو ہم اسکے جنازے، اسکی میت، اسکے روتے ہوئے ورثاء کا اس طرح بالکل تمسخر نہیں اڑائیں گے جیسے عمران خان نیازی خود اور اسکی پارٹی بیگم کلثوم نواز اور انکے ورثاء کا اڑاتے رہے تھے۔

احترام انسان انتہائی ضروری ہے ۔ حلیم شرر کراچی پاکستان
23/08/2026

احترام انسان انتہائی ضروری ہے ۔ حلیم شرر کراچی پاکستان

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

23/08/2026
23/08/2026

Address

D/2 ٫ Regency Heights Gulshan E Iqbal
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journal of Archaeology Karachi Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share