Pak82 News HD

Pak82 News HD News Channel

13/06/2025

269.6K likes, 4382 comments. “میت پر رونے والوں سے فرشتہ کیا فرماتا ہے😭🥺🫀❤️🥲 madinah munawra Madinah, the City of the Prophet, shines bright A beacon of faith, where Islam's history takes flight The Masjid an-Nabawi, a mosque of grandeur and might Wh...

29/08/2024
23/06/2024
28/05/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

*افسوس کے ساتھ آپ لوگوں کو یہ خبر دینی پڑ رہی ہے،
*
پاک 82 نیوز ایچ دی کچھ وقت کے لیے بند ہورا رہے ہے،،

اللہ نہ کرے ایسی کوئی بات نہیں ہوئی ہے مگر پھر بھی کچھ وقت کے لیے ہم بند کر رہے ہیں انشاءاللہ پھر کھولیں گے اس کو پھر جاری ساری رکھیں گے،،

اور پاک 82 نیوز کے جتنے بھی ناظرین ہیں ان کا سب کا شکر گزار ہے جنہوں نے اس چینل کو پسند کیا اور اور اس چینل کو سہارا ہے۔۔

پاک 82 نیوز ایچ ڈی

ادارہ۔۔۔۔ حکم

18/04/2024

لاہور : ماڈل ٹاؤن علی گڑھ کرکٹ کلب گراؤنڈ میں حمزہ کرکٹ کلب کی ٹیم اور الفا کرکٹ کلب کی ٹیموں کے درمیان 20 اوورز کا زبردست میچ کھیلا گیا ۔ حمزہ کلب کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ حمزہ کلب کے بیٹسمینوں نے جارہانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار اسٹروکس لگائے اور اپنے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 223 رنز کا ہدف دیا ۔ الفا کلب کی ٹیم نے ٹارگٹ کے تعاقب کیلیے بیٹنگ کا اغاز کیا اور حمزہ کلب کے بالرز کی خوب پٹائی کی اور اپنے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر 223 رنز کا ٹارگٹ عبور کرکے میچ جیت لیا اور فتح اپنے نام کرلی ۔

Pakistan cricket team

sport channel


What's app #03152473661

17/04/2024
31/12/2023

اپنے دیکھنے والے ناظرین کو اور پاکستانی عوام کو پاک 82 نیوز ایچ ڈی کی طرف سے نئے سال مبارک ہو۔

16/07/2023

گجرانوالہ گھر میں سوئی گیس میٹر استعمال ہونے والے کا بل گوجرانوالہ کی حدود علاقہ فرالسیس اباد محلہ نادراباد کے ریشی کا کہنا ہے میں محنت مزدوری کرتا ہوں اور 500 روپیہ دیہاڑی کمانے والا شخص ہوں اور میرے چھوٹے چھوٹے بچے اور میرے گھر کی فیملی غریب انسان ہوں اور محنت مزدوری کر کے 500 روپیہ کما رہا ہوں اوپر سے محکمہ سوئی گیس والوں نے اتنا زیادہ بل بھیج دیا ہے جو کہ 13570 روپے ہے یہ ایک مہینے کا بل ہے محکمہ سوئی گیس والوں کو یہ اتنا بل ادا کروں یا 500 روپے میں اپنے بیوی بچوں اور فیملی کا پیٹ پالوں اور ملک میں بے روزگاری اور اتنی مہنگائی ہے ہم کھانے پینے کے لیے ہر چیز کو ترس رہے ہیں کیونکہ وہ ہماری پہنچ سے دور ہے اتنے پیسوں میں ایک ٹائم کی روٹی بھی کھانا نصیب نہیں ہوتی اوپر سے محکمہ سوئی گیس نے 13570 پہ بل بھیج دیا ہے جو کہ سرا سر ہم عوامی لوگوں پر ظلم اور نا انصافی ہے اور اس شخص کا یہ بھی کہنا ہے گرمیوں میں بھی گیس کا بند ہو جانا اور تھوڑا عرصہ انا اور بل پھر بھی ہزاروں کی تعدادوں میں انا یہ عوام پر ظلم کیا جا رہا ہے اور نا انصافی کی جا رہی ہے ہم اتنا اتنا زیادہ بل کبھی بجلی کا کبھی گیس کا کہاں سے ادا کریں ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے ہم اپنا پیٹ پالیں کہ یا گیس والوں یا بجلی والوں کا ہم عوامی لوگوں کی متعلقہ افسرانو اور وزیراعلی پنجاب کے اگے اپیل ہے ہم پر رحم اور ترس کیا جائے ہمارے منہ سے تو پہلے ہی نوالہ چھین لیا گیا ہے اب یہ ظلم بلوں کا ہم سے برداشت نہیں ہوتا
northern gas

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:59
Tuesday 00:00 - 17:00
Wednesday 00:00 - 23:59
Thursday 00:00 - 23:59
Friday 00:00 - 23:59
Sunday 00:00 - 23:59

Telephone

+923152473661

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak82 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak82 News HD:

Share