Muhajir - مہاجر

Muhajir - مہاجر Stay up to date in the latest News and updates. DNA Pakistan

Permanently closed.
18/08/2025

پاکستان گونگا بہرہ رہتا اگر اردو نا ہوتی اجداد سندھی پنجابی پشتو بلوچی سرائیکی سیکھ لیتے تو سب کو کتنی زبانیں سیکھنی پڑتیں

18/08/2025

آزادی کا مہینہ ہے۔
یا اللّه کراچی کو سندھ سے 🤲🏻آزاد کر دے۔آمین

انشاء اللہ جلد ہی ان فرعونوں کا خاتمہ ہونے والا ہے جنہوں نے 541 کراچی والوں کو اپنے ڈمپر اور ٹینکر کے زریعے کچل دیا۔
18/08/2025

انشاء اللہ جلد ہی ان فرعونوں کا خاتمہ ہونے والا ہے جنہوں نے 541 کراچی والوں کو اپنے ڈمپر اور ٹینکر کے زریعے کچل دیا۔

16/08/2025

پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے کے بعد سندھ پولیس نے زبردست قسم کا سوفٹ ویئر آپڈیٹ کیا
مزہ آگیا 🤭😜

15/08/2025

Video share Karen, takay iska software aur Hardware update ho sakay 😡

14/08/2025

غیر مقامی منچلہ مزارِ قائد پر چڑھ گیا۔ پھر آگے کیا ہوا ویڈیو دیکھیں

🪜
🪜
🪜

🥺میں کراچی میں رکشہ چلاتا ہوں۔ 3 دن پہلے بلوچ پل کے قریب ٹریفک پولیس نے مجھے 5520 کا چالان کیا۔ میرے پاس اس وقت چالان اد...
14/08/2025

🥺
میں کراچی میں رکشہ چلاتا ہوں۔ 3 دن پہلے بلوچ پل کے قریب ٹریفک پولیس نے مجھے 5520 کا چالان کیا۔ میرے پاس اس وقت چالان ادا کرنے کے لیے پیسے نہیں تھے، اس لیے میں نے اپنے رکشے کا چالان کیا اور وہ مجھے بلوچ پل چوراہے پر لے گئے۔ دو دن کے بعد میں نے رقم جمع کر کے چالان جمع کرادیا۔ میں نے رکشہ کو جب دیکھا تو اس میں بیٹری اور فالتو ٹائر نہیں تھا۔ میں انچارج محمد یاسین چاچڑ کے پاس گیا جنہوں نے میرے رکشے کا چالان کیا اور کہا کہ جناب میرا ٹائر اور بیٹری واپس دیں۔ اس نے دھمکی دی اور مجھے دفتر سے باہر نکال دیا۔ میں دو دن سے اپنی بیٹی اور بیوی کو لیکر گیا ہوں۔ پھر بھی اس افسر کو رحم نہیں آیا۔ ہم غریب لوگ کہاں جائیں گے؟ 5520 کا چالان بیٹریوں اور ٹائروں کا 20000 ہزار ہے۔ معذرت

14/08/2025

A Street Vendor in Dhaka is selling Pakistani and Bangladeshi flags together ahead of August 14 🇵🇰🫂🇧🇩
- First time in 53 Years

12/08/2025

ہم مہاجروں کا دل بہت بڑا ہے، تم نے معافی مانگ لی، ہم مہاجروں نے معاف کر دیا۔

بہت خوشی ہوئی بھائی کا یہ بیان سن کر ۔ اور ہم مہاجر پڑھے لکھے لوگ ہیں لڑنے جھگڑنے والے نہیں ہیں ۔ اس لیے ہم اس بھائی کو معاف کرتے ہیں ۔ ہماری لڑائی کسی قوم سے نہیں اس قاتل ڈمپر مافیا سے ہے ۔

‏اپنے ایمان کا حصہ ہے مرا حلفِ  وفا ‏نہ ہی ٹوٹا تھا نہ ٹوٹے گا کسی بھی صورت ‏تیری الفت میں گرفتار ہیں اک مدت سے ‏تیرا یہ...
12/08/2025

‏اپنے ایمان کا حصہ ہے مرا حلفِ وفا
‏نہ ہی ٹوٹا تھا نہ ٹوٹے گا کسی بھی صورت

‏تیری الفت میں گرفتار ہیں اک مدت سے
‏تیرا یہ ساتھ نہ چھوٹے گا کسی بھی صورت

‏مصطفےٰ عزیزآبادی

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَایک بہترین دعا ❤️
12/08/2025

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

ایک بہترین دعا ❤️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhajir - مہاجر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share