پاکستان میڈیا کونسل سندھ

پاکستان میڈیا کونسل سندھ Central President : Mehar Hameed Anwer
Central Coordinator : Mian Khuram Shahzad

📲 +92-300-5166637

12/09/2025

بــــزم عــقـــیـــدت

ہر جـمـعـــہ شــام 5 بجے
صرف پر
میزبان کے ساتھ مہمان مرکزی کوآرڈینیٹر پاکستان میڈیا کونسل میاں خرم شہزاد

𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥|𝐁𝐚𝐳𝐦-𝐞-𝐀𝐪𝐞𝐞𝐝𝐚𝐭|

Complete video YouTube link 👇
https://youtu.be/_I3sIn0dBTk?si=EBXFd46auMoerJTg

پاکستان میڈیا کونسل
09/09/2025

پاکستان میڈیا کونسل

08/09/2025

جامی شیدی پر جھوٹا مقدمہ خارج کیا جائے مہر حمید انور / میاں خرم شہزاد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید انور، مرکزی جنرل سیکریٹری مہر کلیم اللہ، مرکزی کوآرڈینیٹر خرم شہزاد، سرپرست اعلیٰ سندھ ملک عبد الغفار اور صوبائی ترجمان سندھ جہانزیب علی کاتیار نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جامشورو ڈسٹرکٹ میں سچ نیوز ٹی وی سے وابستہ نمائندہ صحافی جامی شیدی پر پولیس کی جانب سے جھوٹا مقدمہ درج ہونے پر سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ صحافیوں پر جھوٹے پرچے درج ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن جھوٹے پرچے درج کروانے والوں کو بے نقاب کرنے کا وقت آگیا ہے صحافیوں کی آواز دبانہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے صحافی جامی شیدی اپنے فرائض منصبی انجام دیتے رہیں گے پاکستان میڈیا کونسل سندھ کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹیشنرز کے فوکل پرسن جامشورو ڈسٹرکٹ محکمہ اطلاعات افسر عالمگیر راجھانی، آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ڈی آئی جی حیدرآباد، ایس ایس پی جامشورو سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صحافی جامی شیدی پر جھوٹا مقدمہ خارج کرتے ہوئے صاف و شفاف انکوائری کرانے جائے اور صحافی جامی شیدی کو تحفظ فراہم کیا جائے

08/09/2025

پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید انور اور ARY نیوز کے پروگرام "سرعام" کے اینکر سید اقرار الحسن قصور میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے (گنڈا سنگھ) کے علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کیا اور واپسی پر طوفانی بارش میں پھنس گئے اور اللہ کی رحمت سے خیر و عافیت سے واپس منزل مقصود پر پہنچ گئے ۔

Pakistan Media Council Central President Mehar Hameed Anwar and ARY News' program "Sar'Aam" anchor Syed Iqrar-ul-Hassan distributed relief materials in the areas of (Ganda Singh) to help flood victims in and got caught in torrential rain on their way back and by the grace of Allah, they reached their destination safely.

الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا رسول الله ﷺالصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا حبیب الله ﷺ✍ عالم اسلام کو ماہ عید میلادالنبی...
06/09/2025

الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا رسول الله ﷺ
الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا حبیب الله ﷺ

✍ عالم اسلام کو ماہ عید میلادالنبی سرورِ کونین، رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، سید المرسلین، سرکار دو عالم، فخر موجودات، سرورکائنات اور آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت باسعادت مبارک ھو ❤

🇵🇰

💞 1500/سالہ جشن ولادت مبارک ہو 💞    🇵🇰
05/09/2025

💞 1500/سالہ جشن ولادت مبارک ہو 💞

🇵🇰

01/09/2025

پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی صدر مہر حمید انور کا سیلاب زدگان کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور میں منعقدہ (ریلیف کیمپ) کی تقریب سے خصوصی خطاب!

Pakistan Media Council Central President Mehr Hameed Anwar's special address at the (Relief Camp) ceremony held at District Press Club Kasur regarding flood victims!

✍انسانیت کی خدمت میں پیش پیش📌  پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ)☎️ +92-300-5166637
31/08/2025

✍انسانیت کی خدمت میں پیش پیش
📌 پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ)

☎️ +92-300-5166637

30/08/2025

✍ ڈھائی کروڑ عوام کی ترجمانی کرنیوالے چینل 5 نیوز کراچی کے بیوروچیف پر مبینہ من گھڑت اور جھوٹی ایف آئی آر فوری خارج کی جائے۔

میاں خرم شہزاد (مرکزی کوآرڈینیٹر پاکستان میڈیا کونسل)

📢 مرکزی صدر مہر حمید انور کی ہدایت پر کراچی پریس کلب کے سامنے پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) کی جانب سے چینل 5 نیوز کے بیو...
29/08/2025

📢 مرکزی صدر مہر حمید انور کی ہدایت پر کراچی پریس کلب کے سامنے پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) کی جانب سے چینل 5 نیوز کے بیوروچیف کے خلاف درج جھوٹی ایف آئی آر کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔

📌 مرکزی کوآرڈینیٹر میاں خرم شہزاد نے کہا:
"یہ جھوٹی ایف آئی آر آزادیٔ صحافت پر حملہ ہے، صحافی برادری کسی بھی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گی۔"

✊ پاکستان میڈیا کونسل مئیر کراچی اور سندھ حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فوری طور پر خارج کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

X (Twitter) 👇
https://x.com/pmckarachi/status/1961128889809563784?t=KMwbVfpL5VjW40v6OtHFTw&s=19

Tiktok 👇
https://vt.tiktok.com/ZSAHsQQyN/

28/08/2025

📢 مرکزی صدر مہر حمید انور کی ہدایت پر کراچی پریس کلب کے سامنے پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) کی جانب سے چینل 5 نیوز کے بیوروچیف کے خلاف درج جھوٹی ایف آئی آر کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا۔

مرکزی کوآرڈینیٹر میاں خرم شہزاد نے کہا:
"یہ جھوٹی ایف آئی آر آزادیٔ صحافت پر حملہ ہے، صحافی برادری کسی بھی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گی۔"

✊ پاکستان میڈیا کونسل مئیر کراچی اور سندھ حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فوری طور پر خارج کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

X (Twitter) 👇
https://x.com/pmckarachi/status/1961128889809563784?t=KMwbVfpL5VjW40v6OtHFTw&s=19

Tiktok 👇
https://vt.tiktok.com/ZSAHsQQyN/

صحافی برادری متحد ہے اور کسی بھی صحافی کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گئے۔ مہر حمید انور صحافیوں...
28/08/2025

صحافی برادری متحد ہے اور کسی بھی صحافی کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گئے۔ مہر حمید انور

صحافیوں کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات درج کرنا آزادیٔ صحافت پر حملہ ہے۔ میاں خرم شہزاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے باہر پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ یہ مظاہرہ مرکزی صدر مہر حمید انور کی ہدایت پر چینل 5 نیوز کراچی کے بیوروچیف کامران زہری کے خلاف درج کی گئی مبینہ جھوٹی ایف آئی آر کے خلاف کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت پاکستان میڈیا کونسل کے مرکزی کوآرڈینیٹر میاں خرم شہزاد نے کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات درج کرنا آزادیٔ صحافت پر حملہ ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ کامران زہری کے خلاف قائم جھوٹی ایف آئی آر کو فی الفور خارج کیا جائے اور متعلقہ حکام اس غیر منصفانہ اقدام کا نوٹس لیں۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ صحافی برادری متحد ہے اور کسی بھی صحافی کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتی رہے گی۔ مرکزی صدر مہر حمید انور اور پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ) کا مؤقف ہے کہ کسی بھی صحافی کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرنا نہ صرف آزادیٔ اظہار رائے کے خلاف ہے بلکہ جمہوری اقدار کی بھی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ میڈیا کونسل حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتی ہے کہ صحافیوں کے خلاف من گھڑت ایف آئی آر درج کرنے کے عمل کو روکا جائے اور ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ کونسل نے واضح کیا کہ صحافی برادری کسی بھی دباؤ یا انتقامی کارروائی کے سامنے سر نہیں جھکائے گی اور اپنے فرائض ایمانداری اور بہادری سے انجام دیتی رہے گی۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان میڈیا کونسل سندھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاکستان میڈیا کونسل سندھ:

Share