Karachi News & Alerts

Karachi News & Alerts Like our page to stay updated about authentic latest news & updates

25/11/2025
کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے لمحے دے جاتی ہے، جو بعد میں یاد بن کر دل کو چیر دیتے ہیں۔14 جولائی 2025 کی بات ہے میں اور امی ...
16/11/2025

کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے لمحے دے جاتی ہے، جو بعد میں یاد بن کر دل کو چیر دیتے ہیں۔

14 جولائی 2025
کی بات ہے میں اور امی کمرے میں بیٹھ کر ہمیشہ کی طرح ٹی وی دیکھ رہے تھے۔ امی بالکل میرے سامنے، سائیڈ پر بیٹھی تھیں۔ اُس لمحے نہ جانے کیوں میرے دل میں ایک خیال آیا اور میں نے فوراً اپنا فون اٹھا کر اس لمحے کی ایک تصویر لے لی۔

دل ہی دل میں وہ عجیب سی سوچ آئی کہ “ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ یہی جگہ ہوگی، یہی منظر ہوگا… لیکن امی نہیں ہوں گی۔”
اس وقت یہ خیال بس ایک خیال لگا… لیکن دل کانپ گیا تھا۔

اور پھر, ٹھیک 17اکتوبر کو امی ہم سے بچھڑ گئیں۔

آج 14 تاریخ کو میں نے وہی جگہ، وہی زاویہ، وہی لمحہ دوبارہ تصویر میں قید کیا اور دل جیسے سے ٹوٹ گیا۔ یقین نہیں آ رہا کہ وہ سب کچھ، جو کبھی مکمل تھا، آج اُن کے بغیر اتنا خالی اور بھاری لگتا ہے۔

ایک مہینہ بھی نہیں ہوا امی کو گئے لیکن ہر لمحہ ایسے لگتا ہے جیسے ابھی اسی کمرے میں بیٹھ کر مجھے آواز دیں گی جیسے سب کچھ پہلے جیسا ہو جائے گا۔میں بہت پریشان ہوں اور حیران بھی کہ کیسے زندگی اتنی جلدی بدل گئی اتنی خاموشی سے اتنی تکلیف دے کر۔

امی کی یاد ہر چیز میں، ہر لمحے میں، ہر سانس میں زندہ ہے۔
اللہ آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو جنت کے اعلیٰ ترین مقام پر جگہ دے۔ آمین۔

12/06/2025

: Please help in locating the family of this lost child. She was found in Mohalla Eidgah, Ward No. 20.
Location: Karachi

If you have any information or can help, please contact:
0332 9229854 – Aqib Khan Dasti

Thank you for your support and kindness.

14/05/2025
09/03/2025

"بس بیٹی بچ جائے، میں اپنی بیٹی پر قربان ہو رہا ہوں، اب یہ حرام موت ہے یا جو بھی ہے، خدا حافظ"، بیٹی کو ونی ہونے سے بچانے کیلئے خود کشی کرنے والے باپ کا آخری وائس میسج۔۔۔۔
https://www.siasat.pk/threads/919652/

21/03/2024

آج عشرہ رحمت کا آخری روزہ ہے اور پھر عشرہ مغفرت شروع ہو جائے گا۔
اللّٰہ پاکاس عشرہ مغفرت میں ہم سب کی مغفرت فرمائے
آمین 🤲

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi News & Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share