Voice of My Heart

Voice of My Heart ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولے
گو دب گئے ہیں بار غم زندگی سے ہم

گر زندگی میں مل گئے پھر اتفاق سے
پوچھیں گے اپنا حال تری بے بسی سے ہم
💔💔💔🥀🥀

وہ تَہی دَست بھی کیا خوب کہانی گَر تھا باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا           ہنساتا تھا مجھ کو تو پھر وہ ر...
06/11/2025

وہ تَہی دَست بھی کیا خوب کہانی گَر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا

ہنساتا تھا مجھ کو تو پھر وہ رُلا بھی دیتا تھا
کر کے وہ مجھ سے اکثر وعدے بُھلا بھی دیتا تھا

بے وفا تھا بہت مگر دل کو اچھا لگتا تھا
کبھی کبھار باتیں محبت کی سُنا بھی دیتا تھا

کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو
کبھی قیمتی وقت محبت کے گنوا بھی دیتا تھا

تھام لیتا تھا میرا ہاتھ کبھی یوں ہی خود
کبھی ہاتھ اپنا میرے ہاتھ سے چھڑا بھی لیتا تھا

عجیب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اُس کا
معتبر بھی رکھتا تھا نظروں سے گرا بھی دیتا تھا...!

پروین شاکر
Voice of My Heart

تمنا تری ہے اگر ہے تمناتری آرزو ہے اگر آرزو ہےنظر میرے دل کی پڑی دردؔ کس پرجدھر دیکھتا ہوں وہی رو بہ رو ہے✍️ خواجہ میر د...
06/11/2025

تمنا تری ہے اگر ہے تمنا
تری آرزو ہے اگر آرزو ہے

نظر میرے دل کی پڑی دردؔ کس پر
جدھر دیکھتا ہوں وہی رو بہ رو ہے
✍️ خواجہ میر درد

چھپتی پھریں گی شرم کے مارے اداسیاںبس اک حسین شخص کے ہنسنے کی دیر ہےVoice of My Heart
06/11/2025

چھپتی پھریں گی شرم کے مارے اداسیاں
بس اک حسین شخص کے ہنسنے کی دیر ہے
Voice of My Heart

 #𝐺𝑜𝑜𝑑 𝐸𝑣𝑒𝑛𝑖𝑛𝑔  #𝑣𝑜𝑖𝑐𝑒 𝑜𝑓 𝑀𝑦 𝐻𝑒𝑎𝑟𝑡
06/11/2025

#𝐺𝑜𝑜𝑑 𝐸𝑣𝑒𝑛𝑖𝑛𝑔
#𝑣𝑜𝑖𝑐𝑒 𝑜𝑓 𝑀𝑦 𝐻𝑒𝑎𝑟𝑡

 ゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers
06/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

`درد`*درد* کو  الٹا لکھو یا سیدھا *`درد`* ہمیشہ *`درد`* ہی رہتا ہے *`درد`* سے پہلا د نکال دیں تو *`رد`* بن جاتا ہے دوسرا...
06/11/2025

`درد`

*درد* کو الٹا لکھو یا سیدھا *`درد`* ہمیشہ *`درد`* ہی رہتا ہے
*`درد`* سے پہلا د نکال دیں تو *`رد`* بن جاتا ہے
دوسرا د نکال دیں تو *`در`* بن جاتا ہے
جان لیں کے کسی کے *`در`* سے انسان جب *`رد`* کیا جاتا ہے
تو انسان کو *درد* ملتا ہے اور یہی *`درد`* انسان کو اس *`در`* سے جوڑ دیتا ہے جہاں سے کوئی بھی *`رد`* نہیں ہوتا
Voice of My Heart

06/11/2025
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهصباح الخیر تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہےاللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوت...
06/11/2025

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صباح الخیر

تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے
اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے
#بیشکــــــــ
Voice of My Heart

بدقسمتی عارضی ہے          کامیابی دائمی ہے   Voice of My Heart
05/11/2025

بدقسمتی عارضی ہے
کامیابی دائمی ہے
Voice of My Heart

*رہا تو نہیں جاتا تمہارے بغیر مگر وہ کہتے ہیں ناں❤‍🩹* *محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا*💔😭🥹Voice of My Heart
05/11/2025

*رہا تو نہیں جاتا تمہارے بغیر مگر وہ کہتے ہیں ناں❤‍🩹*
*محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا*💔😭🥹
Voice of My Heart

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of My Heart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share