Awaz24 News

Awaz24 News Awaz24 News
خبر سچ کے ساتھ

*سندھ حکومت کا 28 مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان*کراچی: سندھ حکومت نے بدھ 28 مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردی...
19/05/2025

*سندھ حکومت کا 28 مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان*

کراچی: سندھ حکومت نے بدھ 28 مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یوم تکبیرپر 28 مئی کو سرکاری و نجی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج 28 مئی کو یوم تکبیر پر بند رہے گا۔

Gold Rate
19/05/2025

Gold Rate

17/07/2022
وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کرنیکی منظوری دے دی۔ نئے ڈی جی 20 نومبر سے چار...
26/10/2021

وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کرنیکی منظوری دے دی۔ نئے ڈی جی 20 نومبر سے چارج سنبھال لیں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتلیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کور کمانڈر کراچی تعیناتلیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود...
06/10/2021

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کور کمانڈر کراچی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاک فوج کے ایجوڈنٹ جنرل تعینات

04/10/2021

ٹھٹھہ
مکلی مین قومی شاہراھ پر قائم اللہ کے 99 ناموں والا ٹاور دھماکے سے گرگیا

ٹاور 2011 میں تعمیر ہوا تھا جسکا افتتاح آغا سراج درانی نے کہاتھا

ٹاور ٹی ایم اے ٹھٹھہ کی جانب سے تعمیر ہوا تھا ناقص میٹریل کے باعث ٹاور زبوں حالی کا شکار ہوگیا تھا

*سندھ حکومت کا کورونا ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان*کورونا ویکسینشین کارڈ کی خلاف ورزی کرنے والوں کی...
22/09/2021

*سندھ حکومت کا کورونا ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان*

کورونا ویکسینشین کارڈ کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف روزانہ دس بجے رات کارروائی کی جائے گی

ضلعی انتظآمیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کا جائزہ چیف سیکریٹری لیں گے

ہدایت پر اولین ترجیح کے تحت عملدرآمد کیا جائے

*محکمہ داخلہ سندھ کی افسران کو ہدایت*

پیٹرولیم مصنوعات پر لگائے گئے سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کر دیا گیا ھے, فیڈرل ریونیو بورڈ (ایف بی آر) کی جانب سے جاری...
20/09/2021

پیٹرولیم مصنوعات پر لگائے گئے سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کر دیا گیا ھے,

فیڈرل ریونیو بورڈ (ایف بی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے کم کر کے 11.64 فیصد کر دی گئی ھے,

پیٹرول پر ساڑھے 10 فیصد اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 6.70 فیصد برقرار رکھی گئی ھے,

ایس آر او کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 11.64 فیصد ھے جبکہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.20 فیصد برقرار ھے۔

چہلم شہدائے کرربلا پر فوج اور رینجرز تعینات، موبائل فون سروس بند رہے گی، وفاقی وزیر داخلہ
20/09/2021

چہلم شہدائے کرربلا پر فوج اور رینجرز تعینات، موبائل فون سروس بند رہے گی، وفاقی وزیر داخلہ

*سندھ میں 15 سال اور اس سے زیادہ عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار*سندھ میں 15 سال کے بچوں کیلیے کورونا ویکسین ...
19/09/2021

*سندھ میں 15 سال اور اس سے زیادہ عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار*

سندھ میں 15 سال کے بچوں کیلیے کورونا ویکسین لازمی قرار دیدی گئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق 15 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا کی عالمی وباء سے محفوظ رکھنے کیلئے والدین کی مشروط اجازت سے ویکسین لگانے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ اس سے قبل 6 ستمبر سے کراچی میں کرونا سے بچاؤ کیلئے تعلیمی اداروں میں 17 سال اور اس سے زائد عمر طلبہ کی ویکسینیشن کا آغاز کیا گیا تھا۔محکمہ صحت و محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں نویں تا بارہویں جماعت کے طلبہ کو ویکسین لگانے کا فیصلہ اچانک تبدیل کردیا تھا جبکہ نئے نوٹیفیکشن کے تحت صرف 17 سال اور زائد عمر کے طلبہ کو ویکسین لگائی جارہی تھی۔قبل ازیں اسکولوں میں طلبا کو ویکسین والدین کی رضامندی سے لگائی جارہی تھی۔

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا پاکستانی دراز قد شخصیت نصیر سومرو کی علالت کا نوٹس,سندھ حکومت کے اخراجات پر آغا خان ا...
18/09/2021

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا پاکستانی دراز قد شخصیت نصیر سومرو کی علالت کا نوٹس,

سندھ حکومت کے اخراجات پر آغا خان اسپتال سے علاج کرانے کے احکامات,

محکمہ صحت سندھ کی طرف سے آغا خان ہسپتال کو لیٹر جاری کر دیا گیا,

نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات سندھ حکومت برداشت کریگی,
نصیر سومرو کو اعلاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کی جاۓ گی , وزیر صحت سندھ, ڈاکٹر عذرا پيچوهو .

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz24 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz24 News:

Share