Voice Of Abbasi

Voice Of Abbasi please like page and entertain to our page

27/09/2023

وہ تین براعظموں کا حکمران تھا لیکں درخت کے سائے میں اینٹ پر سر رکھ کرسوجایاکرتاتھا حضرت عمر فاروق (رض) پر لاکھوں سلام

05/01/2023
03/01/2023
28/12/2022

گڑنگ ٹو رتوال روڈ

ہمارا علاقہ یوں تو مسائل کی آماجگاہ ہے
یہاں ضروریات زندگی ناپید ہیں
کوئی کاروبار نہیں
کوئی ہسپتال نہیں کوئی
کوئی سکول نہیں
نہ پانی
نہ روڈ
بچے آج بھی تعلیم سے محروم
بیمار اج بھی دوائی سے محروم
غریب کا کوئی حال پوچھنے والا نہیں
اس علاقے میں مہنگائی عروج پر
ہر شخص اپنی من مرضی کے ریٹ طے کر لیتا کوئی پوچھنے والا نہیں
حکومت کا تو کوئی نام نشان ہی نہیں
عوام ایک بے بسی کی زندگی گزار نے پہ مجبور ہیں
یہاں تک میری یاداشت کی بات ہے
ایم پی اے سردار فرید نے روڈ کا وعدہ کیا
لیکن وعدہ پورا نہ کرنا شاید ان کے ہاں بڑے اجر عظیم کی بات ہے
وعدہ پورا نہیں کیا
پھر ایم پی اے نذیر عباسی
صاحب نے وعدہ کیا 4سال سے زائد وقت گزر گیا مگر
دور دور تک کوئی نام و نشان نظر نہیں آتا کہ رتوال کہ گڑنگ ٹو رتوال روڈ بنے گا

اس علاقے کو سب سے پہلے سڑک کی ضرورت ہے

جس سے کافی حد مسائل حل ہو سکتے ہیں

اگر ہسپتال نہیں لیکن ہسپتال جانے کے لیے راستہ بن جائے تو کافی مشکل میں آسانی آ سکتی ہے

اگر سکول نہیں
لکین راستہ ہو تو بچوں کے لیے سکول جانا آسان ہو جاتا ہے

اگر روڈ بن جاتا ہے تو
آئیندہ نسل تعلیم یافتہ ہو سکتی ہے

مریض کو آسانی سےدوائی میسر آ سکتی ہے

اس علاقے کی منہگائی کافی حد تک کنٹرول میں أ سکتی ہے
وطن عزیر کی مہنگائی الگ ہے رتوال کی مہنگائی الگ ہے
یہ غریب عوام ڈبل مہنگائی میں پستے ہیں

منجانب الخدمت اتحاد ویلفئیر


جاری ہے

الخدمت اتحاد ویلفیٸر کے پلیٹ فارم سے  وحید عباسی مخاطب ہیں
24/07/2021

الخدمت اتحاد ویلفیٸر کے پلیٹ فارم سے وحید عباسی مخاطب ہیں

Address

Street#1 Plot 25
Karachi
HSHH

Telephone

+923147209739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Abbasi:

Share