UsmanKhan Journalist

UsmanKhan Journalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UsmanKhan Journalist, Media/News Company, Karachi.
(1)

28/06/2026

گزشتہ روز کراچی گلستان جوہر رینجرز آفس پر حملے میں زندہ پکڑے گئے افغان دہشتگرد کے انکشافات

22/06/2026

پشاور خیبر کی تحصیل باڑہ میں مبینہ گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی خاتون کو بازیاب کرالیا گیا۔ْ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق خیبرپولیس نے 18 جون کو موصول ہونے والی اطلاع پر گھر پر چھاپہ مارا، گھر میں مبینہ طور پر غیر ملکی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ سی سی پی نے بتایا کہ فرانسیسی خاتون نے پاکستانی شہری سےشادی کی تھی اور 2014 سے باڑہ میں مقیم تھں، خاتون کو مبینہ طور پر شوہر کی جانب سےبدسلوکی کا سامنا تھاجب کہ انہیں گھر سے باہرجانےکی بھی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنادی
22/06/2026

انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنادی

21/06/2026

کراچی: ڈیفنس امام بارگاہ کے قریب ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی

21/06/2026

کراچی: تھانہ درخشاں کی حدود میں واقع ڈی ایچ اے فیز 6 امام بارگاہ کی مجلس کے اندر کار کی ٹکر سے چھ افراد زخمی۔*

21/06/2026

ٹرانسپورٹرز اور ٹریفک پولیس کے درمیان مذاکرات کامیاب،کراچی میں ٹرانسپورٹرز اتحاد کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

21/06/2026

گھارو میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ کے موقع پر ایس ایس پی ٹھٹہ ساجد امیر سدوزئی کا کہنا تھا:
"شہید پولیس اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔ سندھ پولیس اپنے بہادر جوانوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے اور شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔"

21/06/2026

ایم کیو ایم کو کمزور سمجھنے کی غلطی کرنے والوں کو سندھ اسمبلی میں سامنے سے مخاطب کر کے رکن سندھ اسمبلی محمد دلاور کا کرارا جواب۔

21/06/2026

کراچی فائیو اسٹار سے مبینہ ڈکیت واردات کرتے ہوئے عوام کے ہتھے چڑھ گیا ۔۔۔۔۔

21/06/2026

میں بشیر زیب اور رحمان گل سے نہیں ڈرتا ! مجھے موت سے کھیلنے کی عادت ہو گئی ہے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

Address

Karachi

Telephone

+923433224631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UsmanKhan Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UsmanKhan Journalist:

Shortcuts

Share