جامشورو: ضلع جامشورو کے بجٹ اجلاس میں ضلع میمبر نبی بخش بوزدار کی زبردست خطاب
12/06/2025
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی ویڈیو میں ٹیپو سلطان ٹریفک سیکشن کے کانسٹیبل معیز اقبال میں شاہراہ فیصل جانب بلوچ پل گاڑی کو پسٹل کے اشارے سے روک رہا ہے۔
ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ امجد حیات نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری مذکورہ کانسٹیبل کو شوكاز نوٹس جاری کرتے ہوئے معطل کر دیا ہے۔
01/11/2024
کراچی لیاری کے مشہور اسپائیسی کورنر ریسٹورنٹ پر معیاری کھانا دستیاب ہے، آئیں ایک بار اور ضرور آزمائیں
۔۔۔۔۔۔
مزید خبروں اور تفصیلات کے لیے سبسکرائب کریں اے ٹی وی نیوز
کراچی کو پانی فراہمُ کرنے والی پوسیدہ لائنوں کی تبدیلی کا آغاز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پانی فراہم کرنے والی لائن نمبر 5 کی متبادل لائن کی تعمیر شروع
28/10/2024
کراچی: نیشنل پریس کلب کراچی میں صوبہ ھزارہ تحریک سندہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا استحکام صوبہ ھزارہ کا قیام اور قائد صوبہ ھزارہ تحریک سردار محمد یوسف کی آئینی جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرنے کے عنوان سیمینار کا انعقاد کیا گیا
28/10/2024
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 7 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
01/01/2024
18/12/2023
دنیا کی بھادر عظیم لیڈر شھید محترمہ بینظیر بھٹو کی 16 برسی کے حوالے سے اے ٹی وی نیوز میں اشتہارات چلوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں، ارادے کے اس واٹس ایپ نمبر پر، 03362805214
Organized a program on the theme of sports trends at Rose Youth Point Lyari | ATV NEWS
09/11/2023
بھٹ شاہ ( رپورٹ رجب علی بزدار )
بھٹ شاہ کے قریب سندھ ایجوکیشن فائونڊيشن اور سندھ گورنمنٹ انڈس ریسرچ اینڈ ڈوالپمنٹ ایسوسیئشن کے تعاون سے سید شاہ ڈنو شاہ ایلیمنٹری اسکول اجن شاہ کی سہکار سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا دن منایا گیا
Karachi All Sindh Hotel and Restaurant Grade Association Press Conference at Press Club ...
06/11/2023
بھٹ شاہ ( رپورٹ رجب علی بزدار )
بھٹ شاہ میں پیر آف بھٹ شاہ مرحوم سید مظہر علی شاہ المعروف سيد نازڻ سائيں کی دوسری برسی منائی گئی، برسی کے موقع پر سید نازن سائیں کی مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھا کر ان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
Be the first to know and let us send you an email when ATV News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.