Pakistan Zindabad

Pakistan Zindabad News & media website

‏کوئٹہ جلسہ پولیس انتظامیہ نے شہر بھر میں لاک ڈاؤن لگا دیا سڑکیں مکمل بند کر دی گئیں
07/11/2025

‏کوئٹہ جلسہ

پولیس انتظامیہ نے شہر بھر میں لاک ڈاؤن لگا دیا سڑکیں مکمل بند کر دی گئیں

07/11/2025

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ کا آج کے جلسے کے حوالے سے بلوچستان کے صوبائی، ڈویژنل، ضلعی صدور اور تمام ورکرز کے نام اہم پیغام۔
تمام کارکنوں کو پلان (بی) کی جانب جانے کی ہدایت جاری۔

‏یہی ڈائری اٹھا کر واپس ائے گا-- انشاءاللہ
07/11/2025

‏یہی ڈائری اٹھا کر واپس ائے گا-- انشاءاللہ

مفاہمت نہیں مزاحمت ‎ ‎
07/11/2025

مفاہمت نہیں مزاحمت


𝑯𝒐𝒑𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏𝑻𝒓𝒖𝒕𝒉 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏𝑹𝒆𝒔𝒊𝒍𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏𝑪𝒐𝒖𝒓𝒂𝒈𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
07/11/2025

𝑯𝒐𝒑𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
𝑻𝒓𝒖𝒕𝒉 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
𝑹𝒆𝒔𝒊𝒍𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏
𝑪𝒐𝒖𝒓𝒂𝒈𝒆 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏

جیل کی قید سے مافیا کو للکارنے والا دورِ حاضر کا ٹیپو سلطان‎
07/11/2025

جیل کی قید سے مافیا کو للکارنے والا دورِ حاضر کا ٹیپو سلطان

07/11/2025

عمران خان کو یقین ہے "اللّہ میرا مددگار ہے"

07/11/2025

وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی آبدیدہ ہوگئے 😥💔

07/11/2025

"یہ جنگل کا قانون نہیں تو اور کیا ہے؟ کیا ایک منتخب وزیراعلیٰ کی یوں توہین کرنا درست عمل ہے؟ وزیراعلی کی عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی ہے۔ اگر عدالتیں اپنا حکم منتخب وزیراعلیٰ کیلئے پورا نہیں کروا سکتیں تو سوچیں ایک عام آدمی کو کیا انصاف دیں گی؟ اس نظام کے کرتا دھرتا نے خود ہی اس نظام کو بے نقاب کر لیا ہے۔" ثمینہ پاشا

07/11/2025

‏27ویں ترمیم لانے کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے ایک کاغذ لے آئیں جو لکھنا ہے جیسے لکھنا ہے لکھ دیں اور یہاں پر بادشاہت قائم کر دیں۔
کیا روز روز ڈرامہ چلایا جارہا ہے کہ 26ویں ترمیم آرہی ہے، 27ویں ترمیم آرہی ہے 28ویں آرہی ہے

شفیع جان کی گفتگو

07/11/2025

‏آپ اسکول کی بچیوں سے زبردستی مریم صفدر کے نعرے نہیں لگوا سکتے وہ فارم 47 کی وزیراعلی ہے وہ چوری کے مینڈیٹ کی وزیراعلی ہے , آپ کمانڈر صاحب سے بات کر لیں نعرے لگوانے والے کا جواب

‏ریاستی جبر کی ایک نئی داستان - سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو 9 مئی کیس میں عدالت سے دس سال قید ک...
07/11/2025

‏ریاستی جبر کی ایک نئی داستان - سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو 9 مئی کیس میں عدالت سے دس سال قید کی سزا سنائی گئی اور وہ آج اپنی گرفتاری دینے کے لئے پشاور سے فیصل آباد روانہ ہوئے تھے، انہوں نے رات KPK ہاؤس میں قیام کیا تھا، مگر جیسے ہی وہاں سے نکلے اسلام آباد پولیس نے ایک چیک پوسٹ پر ان کی گاڑی روک کر انہیں گرفتار کرلیا۔

قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا نے گرفتاری کی تصدیق کر دی، جبکہ حامد رضا اپنی گرفتاری دینے کے بعد الیکشن رکوانے اور سزا کے خلاف اپیل بھی دائر کرنا چاہتے تھے۔

Address

Saddar Town
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923171961284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share