News Alerts

News Alerts global News Network 🌐

02/04/2026

*کراچی میں ایک بار پھر بادلوں کی
گرج چمک شروع ہو گئی ہے۔*

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقررڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پی...
02/04/2026

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

02/04/2026

کراچی والوں ، انتظار کی گھڑیاں ختم ۔
اسپیل کراچی سے تقریباً 160 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے ،جو کراچی کی طرف بڑھ رہا ہے ، اگلے 20 سے 40 منٹوں کے کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو جائے گا
اور بعد از سندھ کے ساحلی تمام علاقوں کو کور کرلیگا۔۔

25/03/2026

25/03/2026

🌩️ موسم اپڈیٹ

سب سے پہلے بات کرتے ہیں ہواؤں کی صورتحال کی،
موسمی ماڈلز کے مطابق آنے والے مغربی سسٹم کے تحت تیز اور جھکڑ والی ہواؤں کا امکان ہے۔
کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ہوا کی رفتار تقریباً 45 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ تک جا سکتی ہے۔
لہٰذا ممکنہ نقصان سے بچنے کے لیے پیشگی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

اب بات کرتے ہیں بارش کی صورتحال کی،
25 اور 26 مارچ کے دوران حیدرآباد، میرپورخاص، تھرپارکر، بدین، ٹھٹھہ اور دیگر جنوبی و ساحلی علاقوں میں
کہیں ہلکی تو کہیں درمیانی بارش جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا بھی امکان ہے۔

اسی طرح سندھ کے وسطی، مغربی اور شمالی علاقوں میں بھی کہیں ہلکی، کہیں درمیانی اور بعض مقامات پر تیز بارش متوقع ہے۔

📢 اس موسمی سسٹم میں وقت کے ساتھ تبدیلی ممکن ہے،
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

🙏 باقی سب اللہ پاک کے حکم سے ہوگا۔

25/03/2026

سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے سوچ رہی ہے: سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ

موجودہ حالات عام حالات نہیں ہیں، اگر جنگ لمبی چلی تو مشکل میں سب آئیں گے: سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ

ایندھن بچانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ

سینئر صوبائی وزیر ناصر حیسن شاہ نے سندھ میں اسمارٹ لاک ڈاون کا عندیہ دے دیا

سندھ میں اسمارٹ لاک ڈاون کی تیاریاں اخری مراحل میں داخل جلد اعلان متوقع، ذرائع کا دعوی

Address

Karachi
75600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share