06/08/2025
ٹرمپ انتظامیہ کا روس کے خلاف انتہائی قدم اٹھانے کافیصلہ
روسی جہاز اب دنیا کوتیل کی سپلائی نہیں دیں سکیں گے
امریکی صدر کا تیل بردار روسی جہازوں کیخلاف انتہائی قدم اٹھانے کافیصلہ
ٹرمپ نے روسی تیل بردار جہازوں پر نئی پابندیاں لگانے کا منصوبہ بنالیا
پابندیوں کو مقصد روس کی تیل کی آمدنی کو کم کرنا ہے،فنانش ٹائمز