Majalis e Aza

Majalis e Aza Aza

15/08/2025

باپ بیٹا مشئ کرتے ہوئے کربلا پہنچے ہیں تھکاوٹ کی وجہ سے مولا حسین ع کے حرم گیٹ میں بیٹھے سو گئے حرم کا خدام انھیں بیدار نہیں کیا مگر زائر کی خدمت کرتے ہوئے ہوا دے رہا ہے ، زائر کو سکون میسر ہو کیا نوکر ہیں مولا حسین ع کے

07/08/2025
A private company has been issued a license for ferry service from Pakistan to Iran. The ferry license was issued to a p...
07/08/2025

A private company has been issued a license for ferry service from Pakistan to Iran. The ferry license was issued to a private company after 7 years. In the first phase, the service was limited to Iran only.
🇵🇰 🇬🇶

06/08/2025

گورنر کے رابطے کے بعد بڑا فیصلہ
اربعین حسینی مارچ کاروان کا روٹ تبدیل

مارچ نمائش چورنگی پر قیام کرے گا

کراچی زائرین مارچ کے شرکاء شاہرائے پاکستان کی طرف رواں دواںمارچ میں شرکت کیلئے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے
06/08/2025

کراچی
زائرین مارچ کے شرکاء شاہرائے پاکستان کی طرف رواں دواں

مارچ میں شرکت کیلئے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

05/08/2025

امریکی سیاسی مبصر اور ویب ٹی وی شو Legitimate Targets کے میزبان جیکسن ہنکل نے حال ہی میں عراق میں کربلا کے مقدس مقام کا ...
05/08/2025

امریکی سیاسی مبصر اور ویب ٹی وی شو Legitimate Targets کے میزبان جیکسن ہنکل نے حال ہی میں عراق میں کربلا کے مقدس مقام کا دورہ کیا۔

کربلا دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بے پناہ روحانی قدر رکھتا ہے۔

ہنکل کے دورے نے اسلامی ورثے کی عالمی پہچان اور اس مقدس سرزمین کی اہمیت کو اجاگر کیا جہاں امام حسین اور ان کے ساتھیوں نے لازوال قربانیاں دیں۔

وہاں ان کی موجودگی کو بہت سے لوگوں نے سراہا جنہوں نے اسے اسلامی تاریخ اور اس کی اقدار کے احترام کے اشارے کے طور پر دیکھا۔

04/08/2025

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور ہاربر برج پر 90 ہزار مظاہرین نے اتوار کو شدید بارش کے باوجود غ رہ میں امن کے لیے مارچ کیا اور امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔تازہ ترین 🚨| کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں ایک دکان کے باہر تکفیریوں کی فاٸ...
04/08/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔

تازہ ترین 🚨| کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں ایک دکان کے باہر تکفیریوں کی فاٸرنگ سے مولانا رجب علی بنگش کا جواں سال بیٹا علی وارث بنگش سمیت دو مومنین شہید اور تین شدید زخمی

02/08/2025

ایرانی فیلم (اربعین مشی ، پول نمبر 1452)
ایک مجاہد باپ جو شام میں حضرت زینب س کے روضے کی حفاظت پر معمور ہے ، جو مدافع حرم حضرت زینب س ہے۔ وہ اپنی بیٹی سے فون پر بات کرتے ہوئے وعدہ کرتا ہے کہ وہ اربعین کے دن کربلا اپنی بیٹی سے ملنے آئے گا۔
اس کے بعد کچھ مہینوں تک بیٹی اپنے والد سے رابطہ نہیں کر پاتی۔
باپ کے وعدے کے مطابق بیٹی اپنی ماں کے ساتھ باپ سے ملنے اربعین پہ کربلا جاتی ہے۔
نجف سے کربلا پیدل روی (مشی) کرتے ہوئے کربلا پہنچ جاتی ہے
https://www.facebook.com/share/v/16yfrGoGpY/

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majalis e Aza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share