Karachi News Wala

Karachi News Wala News Service for all�

19/08/2025

Apne area ki rain video hmay inbox kijiye hum naam k sath post kringe

اللّہ کریم پاکستان کی حفاظت فرما اور پاک افواج کو طاقت عطا فرما آمین
08/05/2025

اللّہ کریم پاکستان کی حفاظت فرما اور پاک افواج کو طاقت عطا فرما آمین

Ali Shikani Group presents Food Papa headquarters Mumbai (2026)
26/04/2025

Ali Shikani Group presents Food Papa headquarters Mumbai (2026)

پی آئی اے کی ایک پرواز کراچی سے لاہور روانہ ہوئی جب لاہور پہنچی تو معلوم ہوا اس کا ایک ٹائر غائب ہے ٹائر کی دھوم مچی خیا...
16/03/2025

پی آئی اے کی ایک پرواز کراچی سے لاہور روانہ ہوئی جب لاہور پہنچی تو معلوم ہوا اس کا ایک ٹائر غائب ہے ٹائر کی دھوم مچی خیال کیا گیا شاید راستے میں کہیں گر گیا ہوگا اگلے دن وہ ٹائر کراچی ایئرپورٹ سے مل گیا 🤦

First revolving restaurant of Karachiشاہین کمپلیکس پر واقع کراچی کا پہلا گھومتا ہوا ریستوران "گولڈن ڈیز" اپنی منفرد تعمی...
20/02/2025

First revolving restaurant of Karachi

شاہین کمپلیکس پر واقع کراچی کا پہلا گھومتا ہوا ریستوران "گولڈن ڈیز" اپنی منفرد تعمیر اور ماحول کی وجہ سے بہت مشہور تھا۔ یہ ریستوران ایک بلند عمارت کی چھت پر آہستہ آہستہ گھومتا تھا، جس سے مہمانوں کو شہر کا 360° منظر دیکھنے کا موقع ملتا تھا۔ بدقسمتی سے، وقت گزرنے کے ساتھ "گولڈن ڈیز" بند ہو گیا اور اب وہ اپنی سابقہ شان میں موجود نہیں ہے۔

سابق پاکستانی کرکٹر محمد عرفان کی سچن ٹنڈولکر کے ساتھ یادگار تصویر
16/02/2025

سابق پاکستانی کرکٹر محمد عرفان کی سچن ٹنڈولکر کے ساتھ یادگار تصویر

15/02/2025

اسلام آباد، راولپنڈی اور کے پی میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

05/02/2025

بریکنگ نیوز !
کراچی والوں ،
15 فروری تک کراچی میں سردی مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور 16 فروری سے کراچی شہر میں موسم بہار کا آغاز ہو جائے گا۔

Today's 76th death anniversary of our leaderMuhammad Ali jinnahMay Allah highest rank in jannah aameen
11/09/2024

Today's 76th death anniversary of our leader
Muhammad Ali jinnah
May Allah highest rank in jannah aameen

28/08/2024

آج بارش میں چمکنے والی بجلی کے چارجز اگلے مہینے کے بلوں میں وصول کئے جائیں گے.
کے-الیکٹرک۔۔

28/08/2024

HAPPENING NOW!
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش
🌧️🌧️🌧️
Update about your area

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!گجرات پر موجودہ سسٹم ڈیپ ڈیپریشن کی حالت میں سندھ میں پروپر داخل ہو چکا ہے جس کے سبب سند...
28/08/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گجرات پر موجودہ سسٹم ڈیپ ڈیپریشن کی حالت میں سندھ میں پروپر داخل ہو چکا ہے جس کے سبب سندھ کے جنوبی علاقوں میں یہ شدید سے موسلا دھار بارشوں کا باعث بن رہا ہے ائندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران یہ اور اگے بڑھ سکتا ہے۔
بات کریں تو کراچی میں پیر سے بارش کے امکانات شروع ہو چکے تھے مگر اصلی جو بارش کے امکان تھے مطلب زیادہ تر بارش کے امکان تھے وہ بدھ سے شروع تھے تو اج ہے بدھ کا دن اور اج سے کراچی میں مزید تیز سے موسلا دھار بارش کا امکان کراچی کے پاس شدید گرہ چمک کے بادل ہو سکتا ہے اج دوپہر کے بعد یا پھر شام گرج چمک کے بادل بنے اور وہ بارش کا باعث بنیں گے
شکریہ!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi News Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share