Powers Of Machines

Powers Of Machines Welcome Globe

12/07/2025

゚viralfbreelsfypシ゚viral

12/07/2025

Like & Follow for More plz...

゚viralfbreelsfypシ゚viral

08/07/2025

🤣 Morr do...!
゚viralfbreelsfypシ゚viral F K Sarkar

08/07/2025

😂 Morr Dy Morr Dy..
゚viralfbreelsfypシ゚viral

06/07/2025

😱☠️ Heavy Crash...‼️

01/07/2025

سوڈان کے کرپٹ وزیراعظم اور کرپٹ کابینہ کو عدالت سے سزا کے بعد جانوروں کی گاڑیوں میں جیل لے جایا جارہا ہے
ان پر الزام تھا کہ غیر ملکی امداد اور آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرکے ملک پر خرچ کرنے کی بجائے ان پیسوں سے سوئزرلینڈ اور امریکہ سمیت دیگر ممالک میں جائیدادیں بنائی گئیں جس سے ملک مقروض اور معشیت کمزور پڑ گئی اور عوام کو مہنگائی سمیت دیگر بنیادی مسائل کا سامنا کرنا پڑا
لیکن وہاں کی عدالت نے انصاف پر مبنی فیصلوں کی طرف جاتے ہوئے دیکھکر عوام نے سکھ کا سانس لیا اور اپنا ردعمل دیا ۔یہ کہانی ہمارے ملک سے 100 فیصد ملتی ہے فرق صرف عدلیہ کے انصاف کا ہے جو سوڈان کے عوام اور ملک کے عوام کو میسر ہے جبکہ ہمیں انصاف دور دور تک دکھائی نہیں دیتا ۔
مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔شکریہ ⚖️🙋‍♂️⚖️💫

15/06/2025

Israel ka fouji hath charr gaya

04/06/2025

افسوسناک خبر

کشموڑ سولنگی محلہ میں ٹرانسفارمر کی مرمت کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان مستری رفیق چنه جاں بحق ہوگیا۔

13/03/2025

13/03/2025

Follow back plz

13/03/2025

🤣 like,,follow,,and share plz

23/05/2024

ٹویٹر نے غزہ میں جاری قتل عام کے بارے میں ایک ویڈیو بنانے کے بعد سعودی یوٹیوبر مہر مصلی کا اکاؤنٹ حذف کر دیا ہے۔ ویڈیو حیرت انگیز ہے، بحران شروع ہونے کے بعد سے بنائی گئی سب سے بڑی ویڈیوز میں سے ایک۔ یہ نازی ازم اور صیہونیت کے ساتھ ساتھ ہٹلر اور نیتن یاہو کا موازنہ کرتا ہے اور صیہونیوں کی مسخ شدہ تصویر پیش کرنے میں ہالی ووڈ کے کردار پر بھی بات کرتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ مہر مصلی کو سپورٹ ملے گی اور یہ ویڈیو پوری دنیا تک پہنچ جائے گی کیونکہ اس میں بہت کچھ خلاصہ ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ جس کسی کو بھی یہ ویڈیو ملے وہ اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کرے تاکہ دنیا کے کونے کونے تک پہنچ جائے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Powers Of Machines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Powers Of Machines:

Share