14/07/2025
🚨 متوقع مون سون سسٹم کے ابتدائی اثرات سندھ پر پڑنا شروع ، وسطی سندھ سے لیکر ، حیدرآباد ، نوری آباد اور شہر قائد کے مشرقی علاقوں تک ایک تھنڈراسٹورم تشکیل پاچکا ہے ہے جسکے سبب حیدرآباد ، کاٹھور ، نوری آباد سے گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش کا آغاز جبکہ اگر ان بادلوں کی شدد اور رخ شہر قائد کی طرف برقرار رہا تو ہی کچھ دیر بعد شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے ، ورنہ گہرے سمندری بادلوں کے سبب شاورز 🌧️ ہوسکتے ہیں ۔
⬅️ تمام سندھ و کراچی والے اپنے علاقے کا موسم جاننے اور ہمارے ویدر ریپورٹر بننے کیلئے ابھی جوائن کرلیں✅
https://chat.whatsapp.com/IVVcUiH4ecxBgbYfZEdxWe