24/10/2025
جو شخص واقعی اللہ سے محبت کرتا ہے، اُس کے لیے ضروری ہے کہ وہ نبی ﷺ کی اطاعت کرے۔ کیونکہ سچی محبت کا تقاضا یہی ہے کہ انسان محبوب کے طریقے پر چلے۔ جو نبی ﷺ کی پیروی کرے گا، اللہ اُس سے محبت فرمائے گا اور اُس کے گناہ معاف کر دے گا۔
(سورۃ آلِ عمران: 31)
❤️✨
#سنوجاناں