Politics Goal

Politics Goal ہمارا پیج آپکو پاکستانی سیاست سے ہر لمحہ باخبر رکھےگا۔ کھیل ۔۔سیاست ۔۔۔موسم ۔۔انٹرٹینمنٹ ۔۔۔

11/01/2022

سرینگر سے 49 کلو میٹر دور گلمرگ میں برفانی طوفان کے دوران پھنسے ہوٸے لوگوں کو ریسکیو کیا جارہا ہے

09/01/2022

انڈونیشیاں میں جہاز حادثے سے بال بال بچ گیا😲

تازہ ترین: مری پر پکنک منانے اور برف باری دیکھنے کے چکر میں پھنسے تقریباً 20 سیاح شدید سردی میں مردہ حالت میں پائے گئے ہ...
08/01/2022

تازہ ترین: مری پر پکنک منانے اور برف باری دیکھنے کے چکر میں پھنسے تقریباً 20 سیاح شدید سردی میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں، آپ سب سے گزارش ہے برائے مہربانی ایسے موسم میں شمالی علاقہ جات آنے سے گریز کریں۔ یا مکمل تیاری کیساتھ تشریف لائیں

Pakistan all-rounder Mohammad Hafeez has announced his retirement from international cricket.
03/01/2022

Pakistan all-rounder Mohammad Hafeez has announced his retirement from international cricket.

DUAL WESTERN DISTURBANCE TO ENTER PAKISTAN: Saal 2022 Winter Season ka ab tak key Sub sey Taqatwar Western Disturbance e...
01/01/2022

DUAL WESTERN DISTURBANCE TO ENTER PAKISTAN:

Saal 2022 Winter Season ka ab tak key Sub sey Taqatwar Western Disturbance ek key baad ek Karachi sey Kashmir Tak Barisheyn hi Barishyen aur parahorn per Baraf Bari Barsangey Phela System 3 sey 4 Jan jubkey Dosra Mazeed Powerful WD 5 sey 8 Jan 2022 (+/- 1 day) Tak Mulk per asar Andaaz hoga. IS Doraan Mulk mai Kuch Record Breaking Events bhi mumkin hain Jubkey Karachi mai Zalabari key Bhi LOW Chances Mojood hain. Detailed Updates Kal Post kerdi Jaingi InshahALLAH.

INDEED ONLY ALLAH KNOWS AND COMMANDS Allah

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے یکم جنوری سے مزدور کی اجرت میں 23روپے روزانہ اضافہ کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے یکم جنوری 20...
22/12/2021

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے یکم جنوری سے مزدور کی اجرت میں 23روپے روزانہ اضافہ کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے یکم جنوری 2022 سے نئے لیبرریٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ 23 روپے میں اضافے سے لاہور اور پنجاب میں مزدور کی روز کی اجرت 800روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح ڈرائیورز کی روزانہ کی اجرت میں 100روپے کا اضافے سے نئی اجرت1100روپے مقرر کر دی گئی۔ مالی کی اجرت میں 50 روپے اضافے سے روزانہ کی اجرت 850روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس سے قبل پنجاب حکومت نے مزدورکی اجرت 777روپے مقرر کی تھی۔

پاکستان سپر لیگ 2022 کا پورا شیڈول ریلیز کردیا ھے👇جس دن دو میچ ہونگے  پہلا میچ 2 بجے شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ شام 7 بجے ...
21/12/2021

پاکستان سپر لیگ 2022 کا پورا شیڈول ریلیز کردیا ھے👇
جس دن دو میچ ہونگے پہلا میچ 2 بجے شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ شام 7 بجے شروع ہوگا

18/12/2021

نیوز الرٹ

کراچی۔۔شیر شاہ پراچہ چوک نجی بینک میں خوف ناک دھھماکہ

کراچی۔۔دھماکے کی آواز دور دراز کے علاقے تک سنی گئی

کراچی۔۔دھماکہ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی

کراچی۔۔بینک کے باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا

کراچی۔۔بینک کے درودیوار مٹی کے ڈھیر میں تبدیل

کراچی۔۔اطراف میں واقع دکانوں کو بھی نقصان پہنچا

کراچی۔۔دھماکہ کے فوری بعد رینجرز پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

کراچی۔جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب

کراچی۔ایدھی،چھیپا رضا کار زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے میں مصروف،ہلاکتوں کا خدشہ

12/12/2021

TWO FACES OF KARACHI | TEMPERATURE VARIATION! کراچی اور اس کے دو موسم:کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح درجہ حرارت °9-11 ...
11/12/2021

TWO FACES OF KARACHI | TEMPERATURE VARIATION!

کراچی اور اس کے دو موسم:
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح درجہ حرارت °9-11 ڈگری ریکارڈ کیا گیا لیکن کافی لوگوں کی شکایت ہے کہ ہمارے پاس ٹھنڈ کم ہے اور پنکھے چل رہے ہیں تو اس کی وجہ آپ نیچے میپ میں بھی دیکھ سکتے ہیں کہ کراچی کے شمالی اور مشرقی علاقوں کا درجہ حرارت وسطی اور جنوبی علاقوں سے کافی کم ہے. ان علاقوں میں زیادہ عمارتیں،تنگ گلیاں ہونے کی وجہ سے یا سمندر کے قریب ہونے کی وجہ سے سردی اتنی محسوس نہیں ہوتی. لیکن دوسری طرف کھلے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت کم ہوتا ہے. امید ہے اب آپ سب کو سمجھ آگیا ہوگا ہے کہ کراچی کے ہر علاقے میں ٹھنڈ کہیں کم اور کہیں زیادہ ہوتی ہے.

 #کراچی  #ناظم اباد #کٹی پہاڑی #چینی شہریتفصیلات کے مطابق چینی شہری کراچی میں کٹی پہاڑی کو غلطی سے سیاحتی مقام سمجھ کر ک...
11/12/2021

#کراچی
#ناظم اباد
#کٹی پہاڑی
#چینی شہری
تفصیلات کے مطابق چینی شہری کراچی میں کٹی پہاڑی کو غلطی سے سیاحتی مقام سمجھ کر کٹی پہاڑی پہنچ گیا
پولیس کی دوڑیں لگوا دیں
چینی شہری آج ہی بزنس ویزے پر پاکستان پہنچا تھا
پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا
مذکورہ شخص کو ہوٹل پہنچا دیا.

09/12/2021

CURRENT UPDATE:-

اس وقت کراچی کے مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت °15-14 ڈگری تک گرچکا ہے جبکہ شہر کے وسط میں درجہ حرارت °18-17 ڈگری کے درمیان ہے. صبح مشرقی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت °10-11 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے. کل دوپہر میں ٹھندی ہوائیں چلنے سے دن کا درجہ حرارت °26-25 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے.
ان شاء اللہ
اس سرد موسم میں غریبوں اور بے سہارا لوگوں کا خاص خیال رکھیں.

Address

Karachi

Telephone

+923433163924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Politics Goal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Politics Goal:

Share