
18/08/2025
اردو لغت بورڈ نے
“فرہنگِ انیس” کا دوسرا ایڈیشن
شائع کر دیا ہے۔
یہ کتاب انیس شناسی اور رثائ ادب کے مطالعے میں ایک قیمتی حوالہ ہے، جو میر انیس کے کلام کی فنی و لسانی باریکیوں کو سمجھنے میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
اس علمی خدمت پر اردو لغت بورڈ کا تہہ دل سے شکریہ۔ 🙏
کتاب حاصل کرنے کے لیے اردو لغت بورڈ، کراچی سے مندرجہ ذیل فون نمبر پر رابطہ کیجیے
+92 301 2221287
+92 322 2565582
طالبِ دعا
اصغر مہدی اشعر