
14/07/2020
کوئٹہ
صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب کی زیرصدرات پی ایچ ای کے تمام آضلاع کے آفسران کا سالانہ جائزہ اِجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سیکرٹری پی ایچ ای صالح بلوچ،ایم ڈی واسا جہانزیب خان چیف پی ایچ ای ساوتھ،چیف پی ایچ ای نارتھ،پی ایچ ای کے اے سیز تمام آضلاع کے ایکسن نے شرکت کی۔اِس موقع پر سیکرٹری پی ایچ ای۔و ایم ڈی واسا اور دیگر آفسران نے صوبائی وزیر کو محکمانہ بریفنگ دی،صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ محکمہ پی ایچ ای آئنڈ واسا کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے بھر پور اِقدامات کیے جارہے ہیں۔محکمے کے آفسران محکمہ کو مزید فعال کرنے کے لیے کردار آدا کرے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ سالانہ اِجلاس کا مقصد محکمہ کی کارگردگی معلوم کرنا اور مزید بہتری لانا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی ہمھاری اولین ترجی ہے