
13/08/2024
سیندک، ریکوڈک، گوادر پورٹ، بلوچستان کے سنگ مرمر اور گھندک اگلتے پہاڑ، کوئلے کے سینکڑوں کانیں، سوئی گیس، چھ سو کلومیٹر کی زرخیز سمندر، اوچ پاور پلانٹ...
لیکن یہ ہے بلوچستان کے لئے بھیجی گئی ایمبولنس
یہ ہے بلوچستان کی ترقی جس کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے...