The News Radar

The News Radar "The News Radar — Your trusted source for real-time national & international news in Urdu and English. Stay informed. Stay ahead."

From breaking headlines to in-depth analysis, our dedicated team monitors the pulse of Pakistan and the world 24/7.

29/06/2025

کراچی میں مون سون بارشوں کا دوسرا سپیل، فیڈرز ٹپ، کئی علاقوں میں بجلی معطل۔

29/06/2025

ریسکیو ٹیم موقع پر 15 منٹ میں پہنچ گئی، مگر پانی کا بہاؤ تیز رہا: ڈی جی ریسکیو، خیبر پختونخوا۔

29/06/2025

صدر مملکت نے اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کی سینیارٹی سے متعلق فیصلہ جاری کیا۔

29/06/2025

سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر تہمینہ دولتنہ علیل، اسپتال منتقل۔

29/06/2025

حکومت نے 285 اشیاء پر دوبارہ ڈیوٹی عائد کرنے کی منظوری دیدی۔

نہ وردی، نہ وسائل – پھر بھی محمد ہلال میدان میں!جب بھی دریائے سوات میں کوئی شخص حادثے کا شکار ہوتا ہے، محمد ہلال سب سے پ...
28/06/2025

نہ وردی، نہ وسائل – پھر بھی محمد ہلال میدان میں!

جب بھی دریائے سوات میں کوئی شخص حادثے کا شکار ہوتا ہے، محمد ہلال سب سے پہلے پہنچتا ہے۔
نہ کوئی سرکاری مدد، نہ وسائل، بس ایک جذبہ، ایک عزم!
جان بچانا ہو یا لاش نکالنا، محمد ہلال وہ کام اکیلا کر رہا ہے جو سوات کے ریسکیو ادارے بھی نہیں کر سکتے۔
یہ شخص کسی ادارے کا ملازم نہیں، لیکن ہر سانحے پر سب سے پہلے یہی میدان میں ہوتا ہے۔
ہلال، تم سوات کی پہچان ہو، سچا ہیرو، خاموش مسیحا!

27/06/2025

سوات بائی پاس کے مقام پر ریلے میں بہہ جانے والے افراد آخری لمحات تک ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش کرتے رہے۔😓

یہ سیلاب نہیں تھا...یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔 😪
27/06/2025

یہ سیلاب نہیں تھا...
یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،
جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔 😪

🌟 92,346 Views – Thank You So Much! 🌟آپ سب کی محبت اور ساتھ نے ہمیں یہاں تک پہنچایا۔In the last 7 days, News Radar recei...
26/06/2025

🌟 92,346 Views – Thank You So Much! 🌟
آپ سب کی محبت اور ساتھ نے ہمیں یہاں تک پہنچایا۔
In the last 7 days, News Radar received massive support from all of you.
ہم دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہم پر اعتماد کیا۔

Your likes, shares, and comments keep us going 💪
ہم ہر دن کوشش کرتے ہیں کہ آپ تک بہترین اور سچی خبریں پہنچائیں۔
Let’s keep growing together — because this is just the beginning!

25/06/2025

مارک زکربرگ نے AI ماہرین کو $100 ملین کی تنخواہوں کی پیشکش کی — Meta میں ٹیلنٹ بھرتی کا نیا دور۔

25/06/2025

. آئرن-ایرن جنگ بندی اور سود میں ممکنہ کمی کے باعث نیسڈیک 100 نے ریکارڈ سطح چھوئی۔

25/06/2025

پاکستان میں مون سون بارشوں کا آغاز، سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری۔

Address

Saddar
Karachi
74600

Telephone

+923318885966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The News Radar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share