Muhammad Zeeshan Dehlvi

Muhammad Zeeshan Dehlvi Google Certified Digital Marketer

🌟 MashaAllah! TabarakAllah! 🌟Alhamdulillah, we are incredibly proud and happy to share that my son secured 1st Position ...
14/09/2026

🌟 MashaAllah! TabarakAllah! 🌟

Alhamdulillah, we are incredibly proud and happy to share that my son secured 1st Position 🥇 in the Seerat-un-Nabi ﷺ Week 2026 Quiz Competition.

A wonderful achievement and a proud moment for our family. ❤️

May Allah ﷻ increase his knowledge, guide him towards righteousness, and bless him with the ability to learn from and follow the beautiful Seerah of our beloved Prophet Muhammad ﷺ. 🤲

MashaAllah, keep shining and keep learning! 🌟

ہوم ڈیلیوری کا مطلب بیڈروم ڈیلیوری نہیں ہوتا!تمام عزیز صارفین سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے۔جب آپ بلڈنگ کی چوتھی، پانچویں یا ...
07/06/2026

ہوم ڈیلیوری کا مطلب بیڈروم ڈیلیوری نہیں ہوتا!

تمام عزیز صارفین سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے۔

جب آپ بلڈنگ کی چوتھی، پانچویں یا چھٹی منزل پر بیٹھ کر رائیڈر کو کہتے ہیں کہ "بھائی، سیدھا کمرے تک آ جائیں"، تو ایک لمحے کے لیے یہ بھی سوچ لیجیے کہ رائیڈر بھی ایک انسان ہے، کوئی روبوٹ نہیں۔

500 یا 1000 روپے کا آرڈر کروا کر آپ نے رائیڈر کو نہیں خریدا ہوتا۔ وہ پورا دن دھوپ، گرمی، ٹریفک اور تھکن برداشت کرکے آپ تک آپ کا سامان پہنچاتا ہے۔ اگر ممکن ہو تو تھوڑا سا تعاون کر لیجیے؛ ایک دو منزل آپ نیچے آ جائیں، ایک دو منزل وہ اوپر آ جائے۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ بعض لوگ الٹا یہ دھمکی بھی دیتے ہیں کہ "اوپر نہیں آتے تو آرڈر واپس لے جاؤ، کمپنی میں شکایت کر دیں گے۔"

مہربانی کرکے رائیڈرز کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں۔ عزت، احترام اور تھوڑی سی سہولت دینے سے آپ کا کچھ نہیں جائے گا، لیکن کسی محنت کش کا دن ضرور آسان ہو جائے گا۔

karachi Pakistan

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zeeshan Dehlvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Zeeshan Dehlvi:

Shortcuts

Share