31/08/2026
کراچی ،
31-08-2026٫
ایم۔پی۔اے گڑھی خیرو میر ممتاز حسین خان جکھرانی اور گڑھی خیرو کی معزز اور سیاسی شخصیت میر محمد صلاح خان شہلیانی نے خوشگوار ماحول میں وزیرِ اعلیٰ سندھ، سید مراد علی شاہ سے سی۔ایم چیمبر سندھ اسمبلی بلڈنگ میں ملاقات کی اس دوران اپنے حلقے کے مسائل اور جاری ترقیاتی کاموں کے متعلق آگاہی دی۔
اور آنے والے مالی سال میں حلقے کے لیے نئے منصوبوں کے لیے بھی گذارش کی۔