Metro1 News Crime

Metro1 News Crime Metro 1 NEWS Crime
Chief Crime Reporter
KASHIF NAZIR

14/10/2025

امتیاز میر قتل کیس میں اہم پیشرفت، میٹروون نیوز کے چیف کرائم رپورٹر کاشف نزیر کے اہم انکشافات۔

14/10/2025

عزیزآباد میں 7 سالہ بچی کی جان لینے والے ہوائی فائرنگ کے تین ملزمان گرفتار — 9mm پسٹل برآمد، اسلحہ فارنزک روانہ

کراچی
گزشتہ شب عزیزآباد تھانے کی حدود بلاک 8 ایف بی ایریا عزیزآباد نمبر 4 میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر ایک 7 سالہ بچی مرہا جاں بحق ہوگئی تھی۔ واقعے کا مقدمہ عزیزآباد تھانہ میں درج کیا گیا،

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔

امروز پولیس نے جدید CCTV فوٹیج اور ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے ذریعے اسی گلی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

14/10/2025

روڈ نمبر 12 پیرانو گوٹھ کے قریب سکھن پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،

گشت پر مامور پولیسں کو دیکھتے ہی مسلح ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی-

پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔

زخمی ملزمان کی شناخت راشد اور زبیر کے نام سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے 2 عدد پسٹل بمعہ ایمونیشن ،02 موبائل فونز اور 1 موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

سکھن پولیس کی جانب سے ملزمان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔

ملزمان سے برآمد ہونے والے اسلح کو فرانزک کیلئے روانہ کیا جارہا ہے۔

11/10/2025

کراچی:کلاکوٹ پولیس کی لیاری نوا لین کے علاقے میں بڑی کارروائی
کراچی :کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار
کراچی :گرفتار ملزم رمضان عرف رمزر کے قبضے سے اسلحہ برآمد
کراچی :ملزم دہشتگردی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھا،پولیس
کراچی :گرفتار ملزم کیخلاف مختلف تھانوں میں 10 مقدمات درج ہیں
کراچی:ملزم ماضی میں لیاری گینگسٹر عزیر بلوچ گینگ سے منسلک رہا
کراچی :ملزم گینگ وار کے طور پر اپنا نیٹورک آپریٹ کر رہا تھا
کراچی :گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج ،تفتیش جاری ،پولیس

11/10/2025

کراچی میں 9 ماہ کے دوران جرائم کی 19 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئی

کراچی: 9 ماہ کے دوران 13,213 شہری موبائل فون سے محروم ہوئے

کراچی:شہریوں سے اسلحے کے زور پر 5,122 موٹرسائیکلیں چھین لی گئیں

کراچی:فور وہیل گاڑیوں کی 241 وارداتیں رپورٹ کی گئی ،سی پی ایل سی

کراچی:شہر میں 9 ماہ کے دوران 441 افراد قتل کیے گئے،سی پی ایل سی اعداد و شمار

کراچی :ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر 67 افراد کو قتل کیا گیا

11/10/2025

اے وی ایل سی گلبرگ ڈویژن کی شاندار کارروائی۔*

حاضر سروس پولیس اہلکار موٹر سائیکل چوری میں گرفتار۔*

چوری شدہ 125 موٹر سائیکل برآمد،*

ناجائز اسلحہ 30 بور پستول بھی قبضہ پولیس میں لیا گیا،*

ماسٹر کی برآمد، موٹر سائیکلوں کے تالے توڑنے میں استعمال ہوتی تھی

گلشن اقبال تھانے میں تعینات، گرفتار اہلکار کی شناخت وریام خان ولد دینو مگسی کے نام سے ہوئی

قانون شکن پولیس اہلکار دو مختلف وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں چوری شدہ موٹر سائیکل لے جاتے ہوئے واضح طور پر نظر آرہا بے۔

ملزم کو تھانہ یوسف پلازہ کے مقدمہ الزام نمبر 104/25، بجرم دفعہ 381/A میں سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا۔

وریام خان اس سے قبل ناجائز اسلحہ کیس میں بھی گرفتار ہو چکا ہے!

10/10/2025

جامعہ کراچی میں خاتون کے بس تلے کچلے جانے کا معاملہ

پولیس نے پوائنٹ ڈرائیور کو حراست میں لیا تھا ، پولیس

متوفی خاتون کے اہلخانہ نے شور شرابا کرکے چھڑا دیا ، پولیس

ورثا کا کہنا ہے وہ کسی قسم کی قانونی کاروائی نہیں چاہتے ، پولیس

ورثا واقعہ کا مقدمہ بھی درج نہیں کرانا چاہتے ، پولیس

بس کا ڈرائیور اسپتال میں موجود ہے ، پولیس

08/10/2025

کراچی: بلدیہ سعید آباد A25 بس اسٹاپ کے قریب جھاڑیوں سے انسانی ہاتھ برآمد، ریسکیو

برآمد ہونے والے انسانی ہاتھ کو سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، ریسکیو

06/10/2025

کاروباری برادری کو بھتہ کی دھمکیاں ،کراچی چیمبر کا ہنگامی سیکیورٹی الرٹ جاری

کاروباری طبقے کو گولیوں کیساتھ بھتہ کی پرچیاں بھیجنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ،کراچی چیمبر

ایک بار پھر بھتہ خوری کے واقعات تشویشناک اور شہر کے امن و امان کے لیے خطرناک ہے ،کراچی چیمبر

چیمبر اراکین اپنے دفاتر اور رہائش گاہوں پر جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں ،کراچی چیمبر

اراکین چیمبر سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ کا بیک اپ بھی محفوظ رکھیں ،کراچی چیمبر

چیمبر اراکین ناخوشگوار واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیمبر کے ساتھ شیئر کریں ۔کراچی چیمبر

01/10/2025

کراچی شہر کٹے سر اگلنے لگا

کراچی :چند گھنٹوں کے دوران 2 مقامات سے انسانی سر برآمد

انسانی سر پہلوان گوٹھ اور کوثر نیازی کالونی کے علاقوں سے ملے

ایک ہی روز میں 2 مقامات سے انسانی سر ملنے پر شہر میں خوف پھیل گیا

گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد سے سر کٹی لاش بھی برآمد ہوئی

01/10/2025

کراچی:میٹرو ون نیوز نے بچوں کے اغوا کی سالانہ رپورٹ حاصل کرلی

9 ماہ میں 208 بچوں کے اغوا کے کیس رپورٹ ہوئے، اے وی سی سی

صرف 60 بچے بازیاب، 148 تاحال لاپتہ

جنوبی زون میں سب سے زیادہ 83 بچوں کے اغوا کے واقعات رپورٹ

ایسٹ زون میں 57 اور ویسٹ زون میں 68 کیس سامنے آئے

ویسٹ زون سے 23 اور ایسٹ سے 18 بچے بازیاب ہوئے

اے وی سی سی کے مطابق 184 مقدمات درج کیے جا چکے ہیں

شہری حلقے پولیس کارکردگی پر سوالات اٹھانے لگے

اے وی سی سی کی ٹیم میں اہلکاروں کی تعداد 135 ہے۔

29/09/2025

آواز ٹی وی کے سی ای او راول شارجیل، شہید امتیاز میر کے گھر پہنچ گئے

سی سی او میٹرو ون نیوز خالد آرائیں بھی موجود تھے

راول شارجیل کی امتیاز میر کے اہلخانہ سے ملاقات

شہید اینکر امتیاز میر کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کی

راول شرجیل اور خالد آرائیں کے درمیان ملاقات بھی ہوئی

راول شارجیل نے اہلِ خانہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

اس موقع پر امیر علی چانڈیو کامران زہری بھی موجود تھے

Address

Karachi City
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Metro1 News Crime posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share