Dadar News HD

Dadar News HD Welcome to Info Vibes ! At info vibes, we are passionate about sharing knowledge that sparks curiosity and expands horizons.

Our mission is to provide a platform where learning becomes a daily habit, and every visit leaves you more informed and inspired.

HDS Helpline 0334-8508713اب ہر چیز آپ کی دہلیز پرمانسہرہ شہر میں پہلی بار صارفین کو سستے داموں میں سہولت دینے کیلئے ہوم ...
14/03/2023

HDS Helpline 0334-8508713
اب ہر چیز آپ کی دہلیز پر
مانسہرہ شہر میں پہلی بار صارفین کو سستے داموں میں سہولت دینے کیلئے ہوم ڈیلیوری سروس متعارف کرادی گئی ہے
مانسہرہ شہر میں کسی بھی جگہ گھر بیٹھے کال کریں
اپنی مرضی کے سٹور ، فارمیسی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ، سبزی ، فروٹ، پینے کا صاف پانی روز مرہ ضروریات کی تمام اشیاء یہاں تک کہ دفاتر سے کوئی کاغذات لانے ہوں بجلی ،گیس کا بل جمع کروانا ،درزی سے کپڑے لانے ہوں ، پہنچانے ہوں. کوئی بھی چیز ایک سے دوسری جگہ پہنچانی یا لانی ہو
اب بائیک پر سواری پک اینڈ ڈراپ سروس میں انتہائی مناسب کرایہ میں سفر کریں ۔
ایچ ڈی ایس ڈیلیوری سروس آپ سے صرف ایک کال کے فاصلہ پر۔
مانسہرہ کے تمام ریسٹورنٹ سے کھانا آرڈر کرنے کے لیے
Whatsapp 0334-8508713

شنکیاریاچھڑیاں بازار میں ٹوکے کے وار سے زخمی ہونیوالےکباب فروش دوست آمان خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئ...
10/03/2023

شنکیاری
اچھڑیاں بازار میں ٹوکے کے وار سے زخمی ہونیوالےکباب فروش دوست آمان خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ بفہ پولیس نے قا ت ل کو گرفتار کرلیا ھے۔۔۔

ریسکیو 1122ایبٹ آباد ۔ایبٹ آباد ۔حویلیاں بودلہ روڈ پھلوانی چکپڑی گائوں کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے پہاڑی تودہ ...
26/02/2023

ریسکیو 1122ایبٹ آباد ۔

ایبٹ آباد ۔حویلیاں بودلہ روڈ پھلوانی چکپڑی گائوں کے مقام پر آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے پہاڑی تودہ گر گیا جسکی وجہ سے پانچ افراد زخمی جبکہ ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق

*ظفروال کے نواحی گاؤں لنگرکے بھٹیاں میں حالات  سے تنگ آ کر افضال نامی شخص نے خود کو گولی مار لی*.۔۔۔۔*یااللّٰہ ملک پاکست...
25/02/2023

*ظفروال کے نواحی گاؤں لنگرکے بھٹیاں میں حالات سے تنگ آ کر افضال نامی شخص نے خود کو گولی مار لی*.۔۔۔۔
*یااللّٰہ ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین* ۔۔۔۔

افسوسناک خبرپہ پشاور کے یوہ ضوئ خپل پلار مڑکو او مورکئ یہ زخمی کڑہ لہ سہ وجے وجہ داوہ سی مور او پلار بہ ورتہ ویل PBG گیم...
25/02/2023

افسوسناک خبر
پہ پشاور کے یوہ ضوئ خپل پلار مڑکو او مورکئ یہ زخمی کڑہ
لہ سہ وجے وجہ داوہ سی مور او پلار بہ ورتہ ویل PBG گیم مہ کہ
لدے وجے زا ضوئ خپل پلار مڑکو خپل ضویان لہ PBG گیم زا وساتئ برائے مہربانی.

راولپنڈی میں ق ت ل ہونے والا ہری پور کا رہائشی حسنات شاہ ولد عابد شاہ
22/02/2023

راولپنڈی میں ق ت ل ہونے والا ہری پور کا رہائشی حسنات شاہ ولد عابد شاہ

حویلیاں ڈگری کالج کے مقام پر کیری ڈبے اور سوزوکی میں تصادم .حادثے میں ایک شخص زخمی ۔ زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم...
21/02/2023

حویلیاں ڈگری کالج کے مقام پر کیری ڈبے اور سوزوکی میں تصادم .
حادثے میں ایک شخص زخمی ۔
زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سول ہسپتال حویلیاں منتقل کر دیا ۔

ترجمان ریسکیو 1122ایبٹ آباد ۔

افسوسناک خبر خانپور روڈ پر ڈیم کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار اسٹوڈنٹ کو پولیس کی روکنے کی کوشش سٹوڈنٹ پولیس کے ڈر س...
20/02/2023

افسوسناک خبر
خانپور روڈ پر ڈیم کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار اسٹوڈنٹ کو پولیس کی روکنے کی کوشش سٹوڈنٹ پولیس کے ڈر سے گر کر بے ہوش ہو گیا پولیس نے فوری ہسپتال منتقل کیا جہاں پر اسٹوڈنٹ جان بحق ہوگیا ہسپتال اور پولیس ذرائع کے مطابق اسٹوڈنٹ کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان ٹیکسلا کا رہائشی تھا اور مقامی یونیورسٹی کا طالب علم تھا

ایبٹ آباد .شاہرہ ریشم پر میاں جی ہوٹل کے قریب سوزوکی اور موٹر کار میں تصادم ,حادثے کے نتیجے میں 5افراد زخمی ۔ریسکیو ایبٹ...
17/02/2023

ایبٹ آباد .
شاہرہ ریشم پر میاں جی ہوٹل کے قریب سوزوکی اور موٹر کار میں تصادم ,حادثے کے نتیجے میں 5افراد زخمی ۔ریسکیو ایبٹ آباد کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے پیشہ ورانہ طریقے سے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا ۔

ایبٹ اباد 5 سالہ بچے کو سوتیلی ماں نے ق ت ل کر دیا ایبٹ اباد بچے رہیس پر بدترین تشدد کیا گیا جس ہسپتال لے جایا گیا جہاں ...
16/02/2023

ایبٹ اباد 5 سالہ بچے کو سوتیلی ماں نے ق ت ل کر دیا
ایبٹ اباد بچے رہیس پر بدترین تشدد کیا گیا جس ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بس پولیس
ایبٹ اباد بچے کی نعیش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گی پولیس
ایبٹ اباد پولیس نے ق ت ل کا مقدمہ درج کر لیا ملزمہ شگفتہ شاھین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

مانسہرہ تھانہ بفہ لفٹ کے بہانے لوگوں کو گاڑی میں بیٹھا کر جمع پونجی سے محروم کرنے والا ٹھنڈیانی حال جہنگی ایبٹ آباد کا ر...
15/02/2023

مانسہرہ تھانہ بفہ لفٹ کے بہانے لوگوں کو گاڑی میں بیٹھا کر جمع پونجی سے محروم کرنے والا ٹھنڈیانی حال جہنگی
ایبٹ آباد کا رہائشی ملزم قدیر ولد میر حسین گرفتار ، لوٹی گئ رقم 50 ہزار اور وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی ریکور کرلی گئ۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dadar News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share