Meray pachan ke din

Meray pachan ke din Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meray pachan ke din, TV Channel, north nazimabad Abdullah college Road Karachi no 33, Karachi.

آپ بھی اس سنہری دور سے گزرے ہیںٹیپ کیسٹ کا جو مزہ تھا۔۔۔۔  ہائے  Sunehri Yaadein
11/01/2024

آپ بھی اس سنہری دور سے گزرے ہیں

ٹیپ کیسٹ کا جو مزہ تھا۔۔۔۔ ہائے

Sunehri Yaadein

بچپن میں یہ آئٹم کس کس نے استعمال کیا ھے ،
11/01/2024

بچپن میں یہ آئٹم کس کس نے استعمال کیا ھے ،

11/01/2024

ایگفا کلر کیمرہ نیگٹو کا اشتہار

پکنک پر جب جائیں گے ، ایگفا سے تصویریں بنائیں گے

Agfa Camera Nagative Old Ad

یہ تاریخی ریڈیو آپ کے پاس بھی تھا ؟؟سنہری یادیں
11/01/2024

یہ تاریخی ریڈیو آپ کے پاس بھی تھا ؟؟

سنہری یادیں

📺 کسی کو یاد ھے وہ زمانہ جب گھر کی چھت پر جا کر ٹیلیویژن کا اینٹینا لگاتے تھے۔ ایک اُوپر چھت پر ھوتا تھا اور گھماتا جاتا...
11/01/2024

📺 کسی کو یاد ھے وہ زمانہ جب گھر کی چھت پر جا کر ٹیلیویژن کا اینٹینا لگاتے تھے۔ ایک اُوپر چھت پر ھوتا تھا اور گھماتا جاتا تھا باقی سب کی نظریں ٹیلیویژن پرجمی ھوتی تھیں اور آوازیں لگاتے تھے "تھوڑا اور گُھماوُ۔ اب صاف آ رہا ھے ، تھوڑا سا اور اور "
پھر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ دُور دراز کے چینلز دیکھنے کے لیئے گھر کے ایلمونیم کے برتن ان اینٹیناوُں سے لٹکا دیئے جاتے تھے۔
اب وہ خوبصورت یادیں ھی ساتھ رہ گئی ہیں
مراسلہ ان سب کے نام جنہوں نے یہ دور دیکھا ھے ۔😎

بےشک♥️🌺 پیج کو Follow کریں 🩵
18/07/2023

بےشک♥️🌺 پیج کو Follow کریں 🩵


Address

North Nazimabad Abdullah College Road Karachi No 33
Karachi
74600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meray pachan ke din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meray pachan ke din:

Share

Category