28/10/2023
اسلام علیکم! امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیر و عافیت سے ہونگے ۔♥️
🌟2022 میں جب میں نے پہلی مرتبہ فریلانسنگ (Freelancing ) کے بارے میں سنا اور یہ بھی سنا کہ آپ گھر بیٹھ کر ڈالرز💰 میں کما سکتے ہیں تو میں نے سوچا کہ اس پر ریسرچ کی جائے اور تب میں نے فریلانسنگ (Freelancing ) کے بارے میں ریسرچ کرنا شروع کر دی اور ڈھیروں نئی چیزیں سیکھنے کو ملی۔
🌟کچھ اسکلز جو میں نے وقت کے ساتھ چوز کی۔
1-Website Development🔅:
ریسرچ کے دوراں مجھے یہ اسکل پرفکٹ میچ لگی تو میں نے اس کو یوٹیوب سے 3 مہینے میں سیکھا اور پریکٹس کی اور اپنا ایک پورٹ فولیو بنایا اور سیکھنے کے بعد مجھے یہ معلوم نہ تھا کہ اسکل کو سیل کہاں پہ اور کیسے کیا جائے۔
پہر میں نے اسکل کو بیچنا سیکھا مختلف پلیٹ فارمز کی مکمل پلےلیسٹ واچ کی۔
تقریباً 6 مہینے میں نے اپنی اسکل پر لگاے اور فائور(fiverr) پر اکاؤنٹ بنایا گگز بنائی کچھ وقت انتظار کیا جب بہت ساری کوشش کے بعد آرڈر نا ملا تو میں بہت (💔disheart) ہوا۔ کیونکہ مجھے زیادہ علم نہیں تھا فریلانسنگ سے ریلیٹیٹ کہ کیسے کلائینڈ ہنٹنگ(Client Hunting) کرتے ہیں اور کہاں پے کرتے ہیں کیونکہ کہ میں بگنر (Beginner) تھا ، پہر میں نے آہستہ آہستہ فریلانسنگ کرنا چھوڑ دی۔
کچھ عرصہ بعد جب میں اپنے دوستوں سے ملا تو وہ فریلانسنگ (Freelancing ) کر رہے تھے اور انہوں نے مجھے ایڈوائس کی کے آپ بھی کوئی اچھی اسکل سیلکٹ کر کے فریلانسنگ شروع کریں۔
2- Research & Stretegy🌐:
ایڈوائس کے بعد دوبارہ میں نے یہ اسکل سیلکٹ کی اور اسی طرح میں نے اس اسکل کو سیکھا اور اس مرتبہ میں نے کچھ خاص کام نہ کیا۔
3- Instagram Growth 💹 Expert:
آگین(Again) میں نے اس اسکل کو چوز کیا اور اچھی طرح سے سیکھا اور اس مرتبہ میں نے فائور (Fiverr) کے ساتھ ساتھ اپ ورک (Upwork) پر کام کرنے کی کوشش کی 3 مہینے لگاتار مختلف پروپوزلز پر بٹز (bids) لگائی لیکن کوئی ریسپونس نا ملا۔
کیونکہ مجھے یہ علم نا تھا کہ فریلانسنگ میں کامیاب ہونے کے لیے ایک بہت بڑا ٹائم ریکوائیرڈ (Required) ہے۔
اسی وجہ سے میں ہر چیز کو اسکپ کرتا رہا😑
👈اگر 2022 میں ایک ہی اسکل پے کام کرتا اور اس پر گرپ کرتا تو (maybe) اج میں پارٹ ٹائم فریلانسر ہوتا لیکن کوئی بات نہیں (failure) سے ہمیں بہت سی چیزیں سیکھنے کو ملتی ہیں ۔
تب سے لیکر اب تک میں اپنی اسٹیڈی(study) کے ساتھ ساتھ فریلانسنگ سے ریلیٹیٹ بھی اسٹیڈی جاری رکھتا آ رہا ہوں۔
لیکن ڈیسائڈ نہیں کر سکا کہ کونسی اسکل (learn) کی جاے۔
اور اب مجھے ان سب چیزوں کے بارے میں تھوڑا بہت علم ہے تو میں دوبارہ اس جرنی (journey) کو اسٹارٹ کرنا چاہتا ہوں ۔ کونسی اسکل سیکھنی چاہیے اب مجھے؟♎🤷
اگر میرے لیے آپ کے پاس کوئی بھی (/advice suggestion) ہے تو وہ میرے لیے قابلِ احترام ہوگی اور میں چاہتا ہوں کہ مجھے کوئی نئی چیز سیکھنے کو ملے آپ سب کی طرف سے۔
شکریہ!♥️
فہد خلیل-🌟
゚