SA Organic

SA Organic oragnic shampoo all types of shampoo alevero . onion shampoo

  hair
22/05/2025

hair

15/05/2025

14/05/2025

Beautiful

14/05/2025

      #
14/05/2025

#

    #
14/05/2025

#

13/05/2025

08/05/2025

السلام علیکم!
کیسے ہیں آپ لوگ؟
آج میں آپ لوگوں کو اپنا تعارف کرواؤں گی۔ میرا نام مہرین ہے اور میں ایک ہاؤس وائف ہوں۔ میرے تین بچے ہیں۔ دو بیٹیاں اور ایک بیٹا

الحمدللہ! زندگی کا سفر خوبصورتی سے چل رہا ہے۔ مجھے مختلف کھانے بنانے اور گھر کو سجانے، سنوارنے کا بے حد شوق ہے۔ ساتھ ہی میں بہت سی ریمیڈیز بھی ٹرائی کرتی رہتی ہوں۔

اسی طرح میں نے ریسرچ کرتے ہوئے ایک بہترین قسم کا ہوم میڈ ہربل شیمپو جو آملہ ریٹھا سکاکائی سمیت 12 اقسام کی جڑی بوٹیوں سے بنا ہے تیار کیا اور اس سے پہلے ہی میں اپنی بیٹیوں کے لیے ایک کامیاب ہئیر گروتھ آئل بناتی رہی تھی جس میں شیمپو سے بھی زیادہ جڑی بوٹیاں اور پانچ مختلف قسم کے آئل شامل کیے تھے۔

آپ لوگ یقین نہیں کریں گے یہ ہیئر گروتھ آئل اور شیمپو کا کمبینیشن اتنا زبردست رہا کہ میری دونوں بیٹیوں کے بال چمکدار، گھنے اور لمبے ہو گئے۔ ہیئر فال کیا ہوتا ہے یہ تو ہمارے گھر میں کسی کو پتا ہی نہیں کیوں کہ یہ شیمپو اور آئل ایک سال کی عمر سے لے کر ہر عمر کا فرد خواتین و مرد آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں۔ ان میں کسی قسم کا کیمیکل شامل نہیں۔

اپنے اس پیج پر میں آپ لوگوں سے مزے مزے کی ریسیپیز، ہوم ریمیڈیز اور اپنا ہوم میڈ شیمپو اور آئل شئیر کروں گی جو مستقبل قریب میں آپ لوگ مجھ آرڈر بھی کر سکیں گے۔

مجھے فالو کر لیجیے تا کہ آپ لوگ میری پوسٹس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اب کمنٹ باکس میں بتائیے کہ آپ لوگ کیا کام کرتے ہیں اور آپ کی مصروفیات کیا ہیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SA Organic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Karachi media companies

Show All