02/07/2025
قبائلی عوام اس ملک کے اصل وارث ہیں، ان کی زمین، عزت اور حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔
ہماری سرحدوں کے محافظ، ہمارے قبائل، اب خود عدم تحفظ کا شکار کیوں؟
ظلم بند کرو!
قبائلی علاقے جنگی تجربات کی تجربہ گاہ نہیں، وہاں بھی انسان بستے ہیں، امن ان کا بھی حق ہے۔
قبائل کے گھروں کو ملبہ اور لاشوں میں نہ بدلو، امن اور انصاف سب کا حق ہے۔
قبائلی علاقوں کی محرومیوں کو مزید نہ بڑھاؤ، تعلیم، روزگار اور تحفظ دو، بارود نہیں!