Ham hor ap

Ham hor ap آپ دنیا کو دھوکہ دے سکتے ہیں مگر اپنی نیت اللہ سے چھپا نہیں سکتے۔🤍🥀

📍یہ دربارِ یزید میں موجود وہ پتھر ہے جہاں امام حسین (ع) کا سرِ اقدس رکھا گیا تھا۔💔 جو آج بھی سرخ نظر آتا ہے 💔
03/07/2026

📍یہ دربارِ یزید میں موجود وہ پتھر ہے جہاں امام حسین (ع) کا سرِ اقدس رکھا گیا تھا۔💔 جو آج بھی سرخ نظر آتا ہے 💔

-یہ دونوں کتے تھے بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والے 🖐️یہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہیں اور دکان کے اوپر ہی رھائش پزیر ہیں   -   -  ...
23/06/2026

-یہ دونوں کتے تھے بچی سے زیادتی اور قتل کرنے والے 🖐️
یہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہیں اور دکان کے اوپر ہی رھائش پزیر ہیں

-
-
-

لو جی اور کوئی حکم  😁
21/06/2026

لو جی
اور کوئی حکم 😁

سوئٹزر لینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات کی کوششیں، پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئےتفصیل: https://bbc.in/3QB...
20/06/2026

سوئٹزر لینڈ میں امریکہ-ایران مذاکرات کی کوششیں، پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے
تفصیل: https://bbc.in/3QBlVRx

20/06/2026

امریکہ جنگ سے ایران کو کیا کچھ حاصل ہوا🚨*
` ` `

‏"نیشا پومی"‏نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ دیہاتی لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے وال...
20/06/2026

‏"نیشا پومی"
‏نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ دیہاتی لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے ہزاروں کالجز اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش ملاحظہ فرمائیں!
‏یہ احمقوں کی صدی ہے صاحب!🤦
‏اس قوم کی جہالت کو تعلیم نہیں ختم کر سکتی۔۔۔۔اس قوم کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے۔🖐️
#𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐌𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐬

18/06/2026

زندگی بہت ہی مختصر ہے ،

اور ہر شخص کسی نہ کسی جنگ یا الجھن میں مصروف ہے ،

اگر ہم کسی کے سفر کو آسان نہیں بناسکتے ،
تو کم از کم اپنے تجسس اور تبصروں سے ان کے راستوں کے پتھر نہ بنیں ،

اپنی توجہ کو دوسروں کی خامیوں سے ہٹاکر اپنی ذات کی تعمیر پر لگانا ہی حقیقی دانشوری ہے ۔۔۔۔ !





14/06/2026

💖🥰 #






اگر آپ بدصورت ہیں تو بدصورت ہیں ! یہ اندرونی خوبصورتی والی بات بکواس ہے، آپ ہر جگہ ایکسرے لے کر نہیں جاتےرابرٹ موگابے
13/05/2026

اگر آپ بدصورت ہیں تو بدصورت ہیں ! یہ اندرونی خوبصورتی والی بات بکواس ہے، آپ ہر جگہ ایکسرے لے کر نہیں جاتے
رابرٹ موگابے

Address

Karachi
VEHARI

Telephone

+923186990214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ham hor ap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share