Unveiling truth through Islamic wisdom, challenging modern narratives, and enlightening future generations.
A ‘Research, education & social media’ institution & news media company from where religious, political, socio-economic narrative are issued for you.
08/08/2025
دیسی لبرلز کا دیسی ایجنڈا:
ایک ذہنی مریض شخص… نہ کوئی جرم، نہ کوئی گستاخی… اور اوپر سے فرضی کہانیاں بنا کر اس کی جان خطرے میں ڈال دی گئی!
جھوٹے الزامات لگا کر اسلام کو بدنام کرنے کی گھٹیا مہم!
شعور میڈیا نیٹ ورک کا منصفانہ تقاضا:
ثبوت لاؤ، یا پھر اپنی بے شرمی کا اعتراف کرو!
ہم علاج بھی کروائیں گے اور مجرم کو عدالت تک بھی پہنچائیں گے۔
#شعور
07/08/2025
کیا فلموں اور ڈراموں میں وہی دکھایا جاتا ہے جو عوام دیکھنا چاہتی ہے؟ جانیے آرٹ اور لٹریچر کی طاقت اس وڈیو میں۔۔"۔ جب چرچ خدا بن بیٹھا"۔
#شعور
07/08/2025
انتہائی اہم اور سنجیدہ موضوع پر مہتمم حضرات اور اساتذہ کے لیے خصوصی نشست۔
جلد از جلد دیے گئے لنک پر کلک کرکے اپنی فری رجسٹریشن مکمل کریں۔ رجسٹریشن کی تصدیق کا پیغام بعد ازاں ارسال کر دیا جائے گا۔ https://forms.gle/fQtTu2GZnm8oP8S49
06/08/2025
شعور میڈیا نیٹ ورک کے زیر اہتمام جاری شعور لیکچر سیریز سے انتہائی اہم موضوع ماڈریٹ مسلم پر لیکچر کی جھلکیاں
تشریف لانے والوں نے سمجھا کہ ماڈریٹ مسلم کیا ہوتا ہے، کیسے کسی قوم کو ناکارہ بنا دیا جاتا ہے، کس طرح عالمی سطح پر مسلمانوں کو غیر اہم بنایا جا رہا ہے، اور کون لوگ اغیار کے مددگار بن رہے ہیں۔
وِزڈَم اسکوائر آڈیٹوریم شاہراہِ فیصل میں منعقد ہونے والے لیکچرز میں ضرور شرکت کیا کیجیے۔
#شعور
04/08/2025
انتہائی اہم اور سنجیدہ موضوع پر مہتمم حضرات اور اساتذہ کے لیے خصوصی نشست۔
جلد از جلد دیے گئے لنک پر کلک کرکے اپنی فری رجسٹریشن مکمل کریں۔ رجسٹریشن کی تصدیق کا پیغام بعد ازاں ارسال کر دیا جائے گا۔ https://forms.gle/Yryzhb7o14XNg2Dc8
01/08/2025
یہ محض ایک نظریہ نہیں …
بلکہ ایک ایسا فکری دھوکہ ہے
جو ضمیر کو بےحس کرتا ہے اور فطرت کو مسخ کر دیتا ہے۔
"The Atheist Pill"
ایک فکر انگیز ویڈیو جو بتاتی ہے کہ
کس طرح الحاد، لبرل ازم، اور مادّہ پرستی
انسان کو اس کے رب، اس کی حقیقت اور اس کی فطرت سے کاٹ دیتے ہیں۔
شعور میڈیا آپ کو صرف معلومات نہیں دے رہا !
آپ کو سوچنے کی سمت دے رہاہے۔
سوچیے، سمجھئے… اور خود کو پہچانیے۔
#شعور
31/07/2025
قانون ناموسِ رسالت ﷺ کو مغرب کی طرف سے صرف ایک دفعہ نہیں، بارہا نشانہ بنایا گیا !
مگر کیوں؟
جانیے حقیقت اس ویڈیو میں۔
یہ ویڈیو شعور کی روشنی میں آپ کو بتاتی ہے کہ مسئلہ صرف قانون کا نہیں، ایک مکمل نظریاتی محاذ ہے۔
#شعور
30/07/2025
جانیے کس طرح AI ہمارے ذہن کو کھا رہا ہے؟
#شعور
29/07/2025
وطن عزیز میں دین کا نفاذ کیوں ضروری ہے؟
#شعور
29/07/2025
یہ نشست صرف کراچی میں مقیم علما کرام اور اساتذہ کے لیے ہے۔
اس لیے جلد از جلد دیے گئے لنک پر کلک کرکے اپنی فری رجسٹریشن مکمل کریں۔ رجسٹریشن کی تصدیق کا پیغام بعد ازاں ارسال کر دیا جائے گا۔ https://forms.gle/yxWkPKccBnZB7NXz9
29/07/2025
شعور لیکچر سیریز 02 – ایک اور فکری سنگِ میل
"قانونِ توہینِ مذہب کی اہمیت! علماء کے لیے آگاہی سیشن"
علماء، محققین، طلبہ اور نوجوان دانشوروں کی موجودگی نے شعور کی اس فکری نشست کو ایک بامقصد اور مؤثر مکالمے میں تبدیل کر دیا۔ ہم ان تمام شرکا کے تہہ دل سے مشکور ہیں ۔
نشست میں درج ذیل پہلوؤں پر گفتگو ہوئی:
• قانونِ توہینِ مذہب کی تاریخی بنیادیں
• مغربی طاقتوں اور این جی اوز کے عزائم
• گستاخی کی نظریاتی اور فلسفیانہ بنیادیں
• نظریہ آزادی آزادیِ اظہار کے نام پر ایمان پر حملے
• پاکستان میں بلاسفیمی کے واقعات کا استعمال
شعور نے واضح کیا:
دین کو صرف انفرادی عبادات تک محدود نہ سمجھا جائے، بلکہ اسے ایک مکمل نظامِ عدل، قانون اور معاشرت کے طور پر اپنایا جائے۔
ہم تمام علماء، دینی طلبہ، محققین، اور نوجوان فکری قیادت سے درخواست کرتے ہیں کہ آئندہ سیشنز میں بھی بھرپور شرکت کریں۔
یہ وقت غفلت کا نہیں، فکری قیادت کا ہے۔
اگلے سیشنز کے اعلانات کے لیے Shaoor Media Network کو فالو کریں۔
#شعور
28/07/2025
کیا آپ بھی دین اسلام کے بارے میں جذباتی ہیں؟ توہیں رسالت کا انسانی جذبات سے کیا تعلق ہے؟ جانیے اس وڈیو میں۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Shaoor Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.