Quds HD Tv

Quds HD Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quds HD Tv, TV Channel, West Wharf, Karachi.

25/05/2025

کی طرف سے جاری کردہ۔۔۔

ویڈیو میں نظر آنے والی معصوم بچی کو صہیونی اسرائیلی درندے شہید کرچکے ہیں، اس کا والد اس کے ننھے پاؤں چوم رہا ہے اور بھائی اس کے غم میں تڑپ رہا ہے۔💔

25/05/2025

🎥 اسرائیلی چینل 12 کا رپورٹر: یمنی میزائلوں نے اسرائیلیوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ ان کے حملوں کا معاشرے پر بہت بڑا نفسیاتی اثر پڑتا ہے!

🔺یمن کے حوثی اور غزہ سے حماس مسلسل اسرائیلی سرزمین پر راکٹوں کی بارش کر رہے ہیں!

🔺یمن یہ مساوات قائم کرنا چاہتا ہے کہ جب تک غزہ میں جنگ ہے، وہ اپنے میزائلوں کے ساتھ جنگ ​​میں رہے گا!

🆔گلوبل نیوز

25/05/2025

💢 سابق فرانسیسی وزیر اعظم: غزہ میں اسرائیل کی جاری نسلی صفائی مغرب پر بہت بڑا داغ ہے

🆔گلوبل نیوز

حماس: مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے حوالے سے ہماری سعودی عرب سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔حماس کے ایک رہنما نے افواہوں کے حوال...
25/05/2025

حماس: مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کے حوالے سے ہماری سعودی عرب سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔

حماس کے ایک رہنما نے افواہوں کے حوالے سے زور دے کر کہا کہ تحریک کا سعودی یا فرانسیسی حکام سے حماس کو غیر مسلح کرنے اور اسے سیاسی جماعت میں تبدیل کرنے کے دونوں ممالک کے منصوبے کے بارے میں کوئی رابطہ نہیں ہے۔

🆔گلوبل نیوز

25/05/2025

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے خود اپنی زبان سے اسرائیل کے فلسطین پر ظلم کو بدترین ظلم قرار دیدیا

اسرائیل دنیا کا سب سے زیادہ ظالم ذلیل اور بیغیرت ملک ہے
اور وہ یہ سب کچھ ہمارے سامنے کر رہا ہے، ہم اپنے باہمی ہوش و حواس کیساتھ اسے یہ کرتا دیکھ رہے ہیں۔

لعنت اسرائیل پہ
لعنت مغرب کی نام نہاد اور منافقانہ جمہوریت پہ

🇮🇶🇵🇸 Al-Firdaws Square mural in Baghdad conveys the cries of Gaza's children to the world🇮🇶🇵🇸 بغداد میں الفردوس اسکوائر ...
25/05/2025

🇮🇶🇵🇸 Al-Firdaws Square mural in Baghdad conveys the cries of Gaza's children to the world

🇮🇶🇵🇸 بغداد میں الفردوس اسکوائر کی دیوار غزہ کے بچوں کی چیخوں کو دنیا تک پہنچا رہی ہے

https://t.me/ResistanceNewsUrdu

25/05/2025

🇵🇸 🇩🇪 THANK YOU GERMANY!

25/05/2025

🇵🇸 THE WORLD STANDS WITH PALESTINE!

25/05/2025
25/05/2025

یہ وہ شہزادے ہیں کہ جن کے جنتی ہونے کی بشارت خود سیدی رسول اللہﷺ نے فرمائی ہے۔۔۔
آج پوری دنیا کے کفر اور سُپر پاورز سے ٹکر لیے ہوئے ہیں ‌۔ اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔۔۔

اپنے ماں باپ, اپنی بیوی, بچے, اپنے خاندان, اپنے گھر اپنا کاروبار ۔

ان کے دکھی دل کا تو آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔۔۔ یہ اپنے دکھوں کا اظہار صرف اپنے رب کے سامنے کرتے ہیں ‌۔‌ اپنے رب کے حضور آنسوؤں سے رونے والے میدان جنگ میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح فولاد ہوتے ہیں ‌‌ ۔۔

اللہ کے شیروں اور مجاہدوں کو دیکھنا ہے تو ان نوجوانوں کو دیکھ لیں ‌۔۔۔
واقعی انہوں نے سیدی رسول اللہﷺ سے وفاداری کا حق ادا کر دیا ہے۔اپنی زبان اور کردار سے پوری دنیا پر نعرہِ توحید کو ظاہر کیا۔ اللہ اکبر۔

فرامینِ علامہ محمد اقبالؒ

میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اسی لئے مسلماں میں اسی لئے نمازی

آئینِ جوانمرداں، حق گوئی و بےباکی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں رُوباہی

ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی

🔴 فلسطین.ی بچی یاقین حماد اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملوں میں شہید ہو گئیں۔ !!یاقین حماد ایک 11 سالہ فلس.طینی بچی تھی، جو ...
25/05/2025

🔴 فلسطین.ی بچی یاقین حماد اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملوں میں شہید ہو گئیں۔ !!

یاقین حماد ایک 11 سالہ فلس.طینی بچی تھی، جو غزہ کی معروف ترین کم عمر سماجی کارکنوں میں شمار ہوتی تھی۔ وہ "غ..زہ میں سب کچھ ممکن ہے" جیسے الفاظ سے مشہور ہوئیں اور اپنے مثبت پیغامات اور بچوں کے ساتھ سرگرمیوں کے ذریعے امید کی علامت بن گئیں۔🥹

Address

West Wharf
Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quds HD Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category